?️
اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستانی اسٹار بہنوں منال خان اور ایمن منیب نے خواتین کو ایک حوصلہ افزا پیغام دیا ہے۔
خیال رہے کہ آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، جہاں تمام ہی اسٹارز اپنے اپنے زاویے سے خواتین کے لیے پیغامات دے رہے ہیں۔
ان ہی میں پاکستانی ڈرامہ کی نامور اسٹار بہنیں منال خان اور ایمن منیب بھی شامل ہیں جنھوں نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین کو ایک حوصلہ افزا پیغام دیا۔
فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا سہارا لیتے ہوئے منال خان نے اپنے پیغام پر ایک جِف ویڈیو شیئر کی۔
اس میں دونوں بہنیں انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ اپنی اس پوسٹ میں منال خان کی جانب سے ایک پیغام دیا گیا۔
انھوں نے لکھا کہ ’ایسا کچھ بھی نہیں جو خواتین نہیں کرسکتیں‘ جبکہ یہ بھی لکھا کہ ’مضبوط رہیں ایک ساتھ‘۔
اس پوسٹ کو دونوں اسٹارز کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے جبکہ انھیں خواتین کے عالمی دن کی مبارکباد بھی دی جارہی ہے۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات اور قطر کے ساتھ مقابلہ
?️ 21 جون 2021سچ خبریں:سعودی عرب نے کھیل اور تجارت کے ساتھ ساتھ جیوسٹریٹی کے
جون
کورونا ویکسین کے متعلق فیصل خان کا اہم اعلان
?️ 3 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئےوزیراعظم کے
مئی
جنرل سلیمانی دنیا کے ممالک کے حکام کی نظر میں
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:جنرل سلیمانی کی شہادت کے دو سال بعد دنیا کی قوموں
جنوری
ٹک ٹاک کی مجوزہ بندش پر امریکی سپریم کورٹ سماعت کرے گا
?️ 20 دسمبر 2024 سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر امریکا
دسمبر
1200 یمنی اب بھی قید میں
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:صنعا میں انسانی حقوق کے ایک ادارے نے یمنی قیدیوں کے
مئی
غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا آخری دن، رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان
?️ 30 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی
نومبر
کیا ٹرمپ یوکرین کی جنگ کا فیصلہ کرپائیں گے ؟
?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ کو فوری
مئی
واقعی حجاج کون ہیں؟
?️ 16 جون 2024سچ خبریں: ایک ممتاز فلسطینی کارکن نے ایکس چینل پر ایک پوسٹ شائع
جون