کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو انتہائی زہریلی جگہ قرار دے دیا

کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو انتہائی زہریلی جگہ قرار دے دیا

?️

ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ بالی ووڈ ایک انتہائی زہریلی جگہ ہے جہاں ایک دوسرے کیلئے پیار اور خلوص کا کوئی وجود نہیں ہے۔یہاں ہر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا ہے، کسی کی کامیابی سے کوئی خوش نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں کنگنا نے بالی ووڈ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم نگری زہریلی جگہ ہے اور یہاں پیار و ہمدردی نام کی کسی شے کا کوئی وجود نہیں ہے۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ یہاں ہر کوئی ہر ایک دوسرے کو نیچا دکھانا چاہتا ہے ، کوئی کسی کی کامیابی سے خوش نہیں ہوتا۔ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ بالی ووڈ ایک ایسی فلم انڈسٹری ہے جہاں پیار، ہمدردی، دوستی، تعاون اور احساس کا وجود ہی نہیں ہے تو آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ یہ کیسی جگہ ہوگی۔

واضح رہے کہ کنگنا آئے روز اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔کنگنا رناوت ایک  بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔کنگنا راناوٹ بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اور مالدار ترین اداکارہ شمار کی جاتی ہیں۔ فی فلم پر کنگنا رناوٹ تقریباً دس کروڑ تک کا معاوضہ لیتی ہیں۔ سچائی کی وجہ سے کنگنا ناوت بالی ووڈ میں اونچا مقام رکھتی ہے۔ کنگنا نے کئی ایک ایوارڈ حاصل کیے ہیں جن میں نیشنل فلم ایواراڈ اور فلم فیئر جیسے ایوارڈ بھی شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کو گہرے اندرونی تنازعات کا سامنا: نیویارک ٹائمز

?️ 29 مارچ 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کی کابینہ اور اسرائیلیوں کے سڑکوں پر آنے کے

شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کے جنگجوؤں کی حوصلہ افزایی

?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے جنگجوؤں کو ایک خط بھیج کر، سکریٹری

صنعا کی وارننگ سے ایکسپو دبئی نمائش ملتوی

?️ 27 جنوری 2022سچ خبریں:  یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کل اعلان کیا کہ

زلفی بخاری اور شیخ رشید آمنے سامنے؛ وجہ؟

?️ 23 جون 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری

رفح میں شاباک کے معزول سربراہ کی آخری عرضی

?️ 3 اپریل 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی پبلک انفارمیشن سروس شباک

نبیہ بیری سے ملاقات کے بعد امریکی حکومت کے ایلچی کے بیانات

?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں: امریکی حکومت کے ایلچی آموس ہوکسٹین نے لبنانی پارلیمنٹ کے

بائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ میں کوئی فرق نہیں:ایرانی صدر

?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:ایرانی صدر نے ایک امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس

فوری الیکشن کرانے یا ایک سال بعد حکمت عملی اتحادی جماعتیں مشترکہ طور پر طے کریں گی:خواجہ آصف

?️ 14 مئی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے