کراچی (سچ خبریں) پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا موت سے متعلق اہم بیان دیا اور اس حوالے سے ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس میں ان سے موت جیسے موضوع کے بارے میں ان سے گفتگو کی گئی اور انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے موت سے بالکل ڈر نہیں لگتا تاہم دوسروں کے چلے جانے سے بہت ڈر لگتا ہے۔
عائزہ خان کے انٹرویو سے لیا گیا ایک پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُنہیں موت جیسے حساس موضوع سے متعلق معروف سینئر اداکارہ و میزبان ریما خان کے ساتھ بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
عائزہ خان بطور مہمان ایک شو میں مدعو ہیں اور اس دوران ریما خان کے سوالات کا جواب دے رہی ہیں۔موت سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے عائزہ خان کا کہنا ہے کہ ’اُنہیں موت سے بالکل ڈر نہیں لگتا ہے، کبھی بھی نہیں، مگر اُنہیں دوسروں کے چلے جانے سے بہت ڈر لگتا ہے۔
عائزہ خان کا کہنا تھا کہ ’اُنہیں اپنے ارد گرد کے لوگوں کو کچھ ہو جانے سے یا چلے جانے سے بہت ڈر لگتا ہے، اپنی موت یا خود کو کچھ ہو جانے سے اُنہیں کبھی ڈر محسوس نہیں ہوا ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا امریکہ اور چین کے درمیان جنگ ہونے والی ہے؟
جولائی
سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور جدہ کی مساجد کے درجنوں ائمہ اور خطبا کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
مارچ
گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کیلئے ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
مارچ
کیا ٹرمپ ہیریس کو مکمل طور پر شکست دے پائیں گے؟
جولائی
پاکستان کی غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، سیز فائر کا مطالبہ
اکتوبر
یوکرین اوڈیسا پر کیمیائی حملے کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ماسکو
اپریل
فواد چوہدری کا چارج سنبھالتے ہی بڑا ایکشن
اپریل
9 مئی کے واقعات:عامر محمود کیانی کا پی ٹی آئی و سیاست چھوڑنے کا اعلان
مئی