ماہرہ خان کی سالگرہ پر مداحوں کا نیک خواہشات کا اظہار

ماہرہ خان کی سالگرہ پر مداحوں کا نیک خواہشات کا اظہار

?️

کراچی (سچ خبریں) لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی  معروف اورسپر اسٹار ماہرہ خان آج37 برس کی ہوگئی ہیں۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے لئے دل کھول کر نیک تمناؤں اور خواہشوں کا اظہار کیا جا رہا ہے اس حوالے سے مداحوں نے دلچسپ ٹویٹس بھی کئے ہیں۔

یہاں ایک نظر مداحوں کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس پر ڈال لیتے ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل ہم سفر سے شہرت حاصل کی اور پھر اپنی اداکاری کے جوہر بکھیرتے ہوئے نہ صرف پاکستانیوں بلکہسرحد پار بھارت میں بھی لوگوں کو اپنا دیوانہ بنالیا۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں ڈیبیو فلم’رئیس‘ سے دیا تھا، اس فلم میں انہوں نے بھارتی فلم نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ بڑی اسکرین پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائےتھے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا انسٹا گرام پر ماہرہ خان کے انٹرویو سے لیا گیا ایک مختصر سا کلپ خوب وائرل ہو رہا ہے، اس ویڈیو میں ماہرہ خان اپنے بیٹے کے ساتھ مضبوط اور گہرے تعلق سے متعلق بات کر رہی ہیں۔ماہرہ خان کا وائرل کلپ میں بتانا ہے کہ’اُن کا بیٹا اذلان اُن کا بہت خیال رکھتا ہے، شوٹنگ سے جب وہ  تھکی ہاری گھر پہنچتی ہیں تو اذلان اُن کے پاؤں دباتا ہے۔‘

ماہرہ خان کا مزید بتانا تھا کہ ’اذلان اُن سے بہت محبت کرتا ہے، وہ جب بھی اذلان کو گھر میں نظر آ تی ہیں وہ اُن سے گلے لگانے کو کہتا رہتا ہے۔واضح رہے کہ ماہرہ خان کی2007ء میں علی عسکری  کے ساتھ شادی ہوئی تھی جو کہ محض 8 سال  بعد 2015ء میں ختم ہو گئی تھی۔ماہرہ خان اور علی عسکری کا بیٹا اذلان عسکری بھی ہے جو کہ ماہرہ خان کی کفالت میں ہے۔اُن کے سابق شوہر علی عسکری نے 2017ء میں دوسری شادی کرلی تھی جبکہ اس خبر نے ماہرہ خان کو بے حد افسردہ کر دیا تھا۔

 

مشہور خبریں۔

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا حتمی نوٹس جاری

?️ 15 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نے نسلہ ٹاور کو خالی کرانے

آئی ایم ایف آئندہ بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف پر تاحال خاموش، محصولات بڑھانے پر زور

?️ 22 مئی 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے اب تک پاکستان

یورپ کے لیے امریکہ کی صدرات ایک اہم مسئلہ

?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزف برل نے بدھ کے روز

مہلک مشنوں پر جانے والی خطرناک خواتین

?️ 7 فروری 2021سچ خبریں:ایک صہیونی میڈیا نے طویل عرصے سے دہشت گردی کی کاروائیوں

صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کے امام گرفتار

?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں یروشلم

قذافی کو کیوں قتل کیا گیا ؟

?️ 18 اگست 2023سچ خبریں:اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے کہا کہ مغربی ممالک

جماعت اسلامی کا 7 اکتوبر کے بعد نئی مزاحمتی تحریک شروع کرنے کا اعلان

?️ 24 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کی

بنگوریون سے حیفا تک؛ یمن کا اسرائیل کے اقتصادی و سلامتی مرکز پر حملہ

?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: عرب دنیا اور مقامی مزاحمت کی سطح پر غزہ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے