?️
سچ خبریں: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہمشکل سے سب دھوکہ کھا گئے۔
گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں شاہ رخ خان کا ہمشکل ان کے معروف انداز میں سکیورٹی والوں کو تلاشی دیتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کا ہمشکل؛سوشل میڈیا صارفین دنگ
یہ ویڈیو کنگ خان کے نام سے شیئر کی گئی تاہم وہ ویڈیو بالی وڈ اسٹار کی نہیں تھی بلکہ ان کے ہمشکل کی تھی۔
ائیر پورٹ پر تلاشی کے عمل میں شاہ رخ کے ہم شکل نے ان کے معروف انداز سے تلاشی دی اور یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھیں:شاہ رخ خان تمام تر اچھائیوں کے بادشاہ ہیں: عالیہ بھٹ
ویڈیو دیکھنے والا ہر ایک یہ سمجھا کہ شاہ رخ خان ہی تلاشی کے عمل سے گزر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دوحہ اجلاس میں اسرائیل کے خلاف فوجی حکمت عملی طے کی جائے: عبدالباری عطوان
?️ 14 ستمبر 2025دوحہ اجلاس میں اسرائیل کے خلاف فوجی حکمت عملی طے کی جائے:
ستمبر
کشیدگی پیدا کرنے پر عرب پارلیمنٹ کی صیہونیوں کی تنقید
?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:عرب پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کی طرف سے مغربی کنارے میں
دسمبر
دہشت گردی مشترکہ خطرہ، سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے: خواجہ آصف
?️ 26 جون 2025بیجنگ: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے
جون
جو بائیڈن نے میری معزولی کا حکم دیا ہے: اردوغان
?️ 14 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان، جو ملک کے انتخابی امیدواروں
مئی
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا کردیا گیا
?️ 15 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات
مئی
یمنی حکومت نے اقوام متحدہ کے 11 اہلکاروں کو کیا گرفتار
?️ 3 ستمبر 2025سچ خبریں: فرانس 24 نیٹ ورک نے اس خبر کے ساتھ اضافہ
ستمبر
چین جنگ کی تیاری کر رہا ہے: امریکی جنرل
?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں: امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اور قومی سلامتی کے
جنوری
جنین میں قدس بٹالین کی صیہونی مخالف کاروائی
?️ 3 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے نابلس، جنین اور الخلیل کے علاقوں پر حملے
جون