سچ ہر دور میں لوگوں کو کڑوا لگا ہے: یاسر حسین

یاسر حسین نے کوہلی کی ڈانس ویڈیو شیئر کردی

?️

کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ میری باتیں متنازع ہوتی نہیں بلکہ تنازعہ کی وجہ بن جاتی ہیں  اور لوگوں کو بری لگ رہی ہوتی ہیں۔ سچ ہر دور میں لوگوں کو کڑوا بھی لگا ہے، برا بھی لگا ہے، مختلف بھی لگا ہے اور متنازعہ بھی لگا ہے۔

تفصیلات لکے مطابق اداکار یاسر حسین نے ایک نجی ٹی وی شو میں دورانِ انٹرویو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’اگر میں چاہتا ہوں کہ کوئی تنازعہ بنے تو کیا لوگ  تنازعہ نہیں دیکھنا چاہتے، تنازعے کے علاوہ کوئی کیا دیکھنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’سچ ہر دور میں لوگوں کو کڑوا بھی لگا ہے، برا بھی لگا ہے، مختلف بھی لگا ہے اور متنازعہ بھی لگا ہے۔‘اداکار نے مزید کہا کہ ’ان کی کئی باتیں تنازعہ کی وجہ تو بنتی ہیں لیکن متنازع ہوتی نہیں ہیں، درحقیقت لوگوں کو بری لگ رہی ہوتی ہیں۔یاسر حسین نے کہا کہ ’ان کی باتوں کو جتنا بڑھا کر پیش کیا جاتا ہے اسے آپ متنازع کہہ سکتے ہیں، ہر چیز تنازعہ تھوڑی ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  ’آپ یہ دیکھیں کہ ماہرہ خان سے لے کر عمران خان تک عوام کس کو گالی نہیں دے رہے، سب کو گالی دے رہے ہیں تو وہ کون سا بہت خاص ہیں یا لوگ اُنہیں کوئی بہت الگ سے گالیاں دے رہے ہیں۔یاسر حسین کا سوشل میڈیا کے بارے میں کہنا تھا کہ ’اُنہیں سوشل میڈیا سے کوئی فرق نہیں پڑتا ان کی طرف سے چاہے سوشل میڈیا کل بند ہوجائے، یا بند نہ کیا جائے

 

مشہور خبریں۔

مسلم لیگ (ق) نے 45 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کیا ہے، شفقت محمود کی تصدیق

?️ 22 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) رہنما پاکستاں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شفقت محمود

ملک میں کورونا سے مرنوں والوں کی تعداد میں اضافہ

?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار

ٹرمپ کے تل ابیب سے تعاون کم ہونے کی وجوہات

?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: فاکس نیوز نے اسرائیلی جاسوسی خدمات کے ایک سابق عہدیدار کے

امریکہ دوسروں کی قیمت پر چیلنجز کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: پوٹن

?️ 1 اپریل 2022سچ خبریں:   روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو کہا کہ مغربی

انڈونیشا میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے ناراض عوام سڑکوں پر

?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:انڈونیشا میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اس ملک

امریکی صدارتی انتخابات کی گہما گہمی

?️ 30 اکتوبر 2024سچ خبریں:2024 کے صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ہی 51 ملین

ٹرمپ کی ایران پر حملے کے بعد بن سلمان، نیتن یاہو اور امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو

?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے ایران پر حملے

امریکہ کے اسکول میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک جن میں 3 بچے شامل

?️ 16 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکی ریاست اوریگون کے شہر بینڈ میں ایک پرائمری اسکول میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے