?️
سچ خبریں: فاکس نیوز نے اسرائیلی جاسوسی خدمات کے ایک سابق عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تل ابیب کو دی جانے والی اپنی حمایت میں نمایاں کمی کردی ہے۔
اسرائیلی کابینی مختلف مسائل، خاص طور پر یمن کے معاملے پر الجھن اور مشکلات کا شکار ہوچکی ہے۔ یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی ہے جبکہ امریکہ نے اسرائیلی ریاست کی غزہ پٹی پر جارحیت کی بھرپور حمایت کی ہے اور نہ صرف سیاسی بلکہ اسلحہ کی فراہمی میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مغربی پٹی میں فلسطینیوں کا ہائی الرٹ
?️ 14 ستمبر 2021سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کے کلب نے ایک بیان میں "آزادی ٹنل” قیدیوں
ستمبر
سلام ہو فلسطینی نوجوانوں پر
?️ 29 اپریل 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اپنی ایک تقریر کی
اپریل
کیا سیاسی جماعتوں پر بابندی لگانے سے مسائل حل ہو جائیں گے؟ جاوید لطیف کی زبانی
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر
جولائی
اسرائیل بولیویا کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال کرے گا
?️ 10 دسمبر 2025 اسرائیل بولیویا کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال کرے گا صہیونی وزیر
دسمبر
غزہ پر بمباری کو لے کر اسرائیل اور امریکہ کے درمیان شدید کشیدگی
?️ 6 نومبر 2023سچ خبریں: اکثر صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا اسرائیل اور وائٹ
نومبر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ
?️ 1 ستمبر 2021اسلام آباد( سچ خبریں) پاکستان میں وفاقی حکومت نے ایک طرف تو
ستمبر
سعودی عرب امریکہ کو خوش کرنے کے لیے کیا کرنے جا رہا ہے؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا
اکتوبر
عمران خان نے کالعدم ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا
?️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ کالعدم
اکتوبر