🗓️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کو بھی نور مقدم کیس کے فیصلے کا انتظارہے انہوں نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک نور مقدم کیس کے فیصلے کا انتظار ہے اور کیس میں تاخیر پریشان کن ہے اگر ایسا آپ کے ساتھ ہو اس وقت آپ کیا کریں گے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں زارا نور عباس نے کہا کہ ’نور مقدم کیس میں تاخیر پریشان کُن ہے۔زارا نور عباس نے کہا کہ ’ذرا تصور کریں، اگر یہ کل آپ کے ساتھ ہو، آپ کے بوڑھے والدین کو مہینوں تک اس طرح عدالت میں گھسیٹا جائے، تو اُس وقت آپ کیا کریں گے؟‘
واضح رہے کہ 20 جولائی کو تھانہ کوہسار کی حدود ایف سیون فور میں 27 سالہ لڑکی نور مقدم کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔نور مقدم کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں درج ہے۔
مقدمے میں سابق پاکستانی سفیر شوکت علی نے بتایا کہ ان کی بیٹی نور مقدم جس کی عمر 27 سال ہے، اس کو ملزم ظاہر نے تیز دھار آلے سے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے جب کہ سر دھڑ سے الگ تھا۔
مشہور خبریں۔
Smelter-grade alumina production reaches 2 million tons: Local firm
🗓️ 16 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
خواجہ آصف کا بانی پی ٹی آئی کو عجیب مشورہ
🗓️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران
جولائی
افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں: طالبان
🗓️ 26 اگست 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں طالبان کے منتخب نمائندے سہیل شاہین
اگست
اسرائیل مغربی کنارے پر کب تک قابض رہے گا ؟
🗓️ 30 اگست 2024سچ خبریں: مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی بربریت نے مشرق وسطیٰ میں
اگست
ہدہد 3 نے صیہونیوں کی مساوات کو کیسے بگاڑا؟
🗓️ 26 جولائی 2024سچ خبریں: رائی الیوم الیکٹرانک اخبار کے ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے ایک
جولائی
2021 میں اقوام متحدہ کے 25 امن فوجی ہلاک
🗓️ 6 فروری 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2021 میں اقوام متحدہ کے
فروری
دمشق اور بیجنگ کے درمیان اسٹریٹجک معاہدے
🗓️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:شام کے صدر بشار الاسد حال ہی میں سرکاری دورے پر
اکتوبر
پاکستان کا جرمن میں مزیر قونصل خانے کھولنے کا اعلان
🗓️ 14 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جرمنی
اپریل