?️
سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر پابندیاں لگانا مسائل کا حل نہیں ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔ کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے والا ملک کسی سیاسی جماعت کو مورد الزام نہیں ٹھہراتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اب کسی نئے امتحان کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی پر پابندی کے اغراض و مقاصد
جاوید لطیف نے کہا کہ سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی اور پاکستان معاشی، اخلاقی، دفاعی اور سفارتی لحاظ سے کمزور ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں: کیا پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان سب پارٹیوں کے مشورے سے کیا گیا؟
انہوں نے کہا کہ اداروں میں بیٹھے لوگ مصلحت کے تحت خاموش رہیں تو الگ بات ہے، مگر جانتے سب ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اب کسی نئے امتحان کے قابل نہیں رہے اور سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہم آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی آباد کاروں کے وحشیانہ اغوا کا عینی شاہد بیان
?️ 17 دسمبر 2025سچ خبریں: صیہونی آباد کار برسوں سے فلسطینیوں پر ممکنہ شدید ترین
دسمبر
کیا تائیوان چین کا مقابلہ کر سکتا ہے؟امریکی کیا کہتے ہیں؟
?️ 1 اگست 2023سچ خبریں: معروف امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تائیوان کی
اگست
سوڈان میں سعودی عرب اور امارات مخالف مظاہرے
?️ 31 اکتوبر 2022سچ خبریں:ہزاروں سوڈانی باشندوں نے خرطوم میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر
اکتوبر
مصر اور سعودی عرب کی بحیرہ احمر میں عسکری اتحاد سے سرائیل میں تشویش
?️ 14 نومبر 2025 مصر اور سعودی عرب کی بحیرہ احمر میں عسکری اتحاد سے
نومبر
وسائل کی کمی امن کے قیام میں رکاوٹ نہیں بننے دینگے: سہیل آفریدی
?️ 9 دسمبر 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ وسائل کی
دسمبر
خاشقجی کے قاتل کی رہایش ریاض کے ایک سیکورٹی کمپلیکس میں
?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں: مقامی عینی شاہدین نے دعویٰ کیا کہ جمال خاشقجی کی
دسمبر
ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی متوقع
?️ 14 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی
دسمبر
اسرائیل کے سامنے ایک نیا چیلینج
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حکام
نومبر