?️
سچ خبریں: امریکہ میں پاکستانی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتا۔
ریپبلکن پارٹی کے رہنما ارجمند ہاشمی نے کہا ہے کہ کاملا ہیرس کے بجائے کوئی اور ڈیموکریٹ امیدوار بہتر کارکردگی دکھا سکتا تھا۔
ارجمند ہاشمی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں کاملا ہیرس کی جیت تقریباً ناممکن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے میں بہترین آپشن ہوں: بائیڈن
پاکستانی امریکی کاروباری شخصیت تنویر احمد نے کہا کہ انتخابی مہم کے لیے مختص رقم جوبائیڈن کو فوری طور پر کاملا ہیرس کو دے دینی چاہیے تاکہ وہ مہم پر توجہ دے سکیں۔ تنویر احمد کا مزید کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس کے لیے چیلنجز بڑھتے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس رہنماؤں، سینیٹرز اور اراکین کانگریس کے دباؤ اور مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ نومبر کے صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ملک اور پارٹی کے وسیع تر مفاد میں دستبردار ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: کیا ٹرمپ ہیریس کو مکمل طور پر شکست دے پائیں گے؟
امریکی صدر جوبائیڈن نے نائب صدر کاملا ہیرس کی صدارتی امیدوار کے طور پر نامزدگی کی بھی توثیق کی ہے۔


مشہور خبریں۔
کیا حقیقت میں امریکہ غزہ میں امن چاہتا ہے یا سیاسی فریب ہے؟
?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں:امریکہ خود کو غزہ میں امن کا حامی اور ثالث ظاہر
اکتوبر
یوکرین نے شام کے ساتھ تعلقات منقطع کئے
?️ 30 جون 2022سچ خبریں: یوکرین کی حکومت نے جمعرات کی صبح اعلان کیا کہ
جون
غزہ میں بین الاقوامی پروٹیکشن فورس تعینات کی جائے: وزیر خارجہ
?️ 21 مئی 2021نیویارک( سچ خبریں)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیر خارجہ
مئی
ایپل دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب
?️ 18 اکتوبر 2021نیویارک( سچ خبریں) امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے شیاؤمی کو
اکتوبر
26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ: ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیے، اس کا زہر نکال دیا، مولانا فضل الرحمٰن
?️ 20 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل
اکتوبر
دہشتگردی کی جڑ کہاں ہے؟
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: عالمی افراتفری کے پھیلاؤ میں امریکہ کی وحشیانہ دہشت گردی
جون
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا
?️ 26 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا
فروری
یوم بحریہ آج جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
?️ 8 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) آج یوم بحریہ نہایت جوش و جذبے سے منایا
ستمبر