?️
سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے کچھ جماعتوں کی دو رنگی بھی واضح ہو گئی ہے۔
لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ "کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے”، کچھ جماعتیں وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: کیا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانے گی؟
انہوں نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں: ایم کیو ایم کیوں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناراض ہے؟
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
زہران ممدانی کی جیت سے صہیونی حکام خوفزدہ
?️ 6 نومبر 2025زہران ممدانی کی جیت سے صہیونی حکام خوفزدہ امریکی شہر نیویارک کے
نومبر
پوپ فرانسس نے مغربی ایشیا میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: دنیا کے کیتھولکس کے رہنما پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں
اگست
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں سیول میں مظاہرے
?️ 7 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی مخالف جذبات اور غزہ میں فلسطینی قوم کی حمایت
جولائی
ہتھیاروں کی سب سے بڑی امریکی کمپنی پر سائبر حملہ
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:ایک روسی ہیکنگ گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے یوکرین
اگست
عاصم اظہر نےڈراما ’صنفِ آہن’ میں اداکاری کی تصدیق کر دی
?️ 12 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)معروف گلوکار عاصم اظہر نے فوج کی خواتین افسران و
اکتوبر
یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق یوکرینی صدر کا اہم بیان
?️ 13 دسمبر 2025سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ جنگ
دسمبر
سویڈن میں اسلامو فوبیا کی صنعت
?️ 3 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن مغرب میں مسلم کمیونٹی کے خلاف لڑائی کا آئینہ
جولائی
جارحیت اسرائیل کی پہلی پسند ہے : لبنانی صدر جوزف عون
?️ 31 اکتوبر 2025سچ خبریں: لبنان کے صدر جوزف عون نے جرمن وزیر خارجہ یوہانس
اکتوبر