?️
سچ خبریں: اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور سکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے دونوں رہنماؤں کو اسلام آباد میں واقع تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سے گرفتار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا، بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس کے فیصلے پر تبصرہ
اس کے علاوہ، اسلام آباد پولیس نے سکریٹریٹ سے کمپیوٹر سمیت دیگر سامان بھی ضبط کر لیا ہے اور مرکزی سکریٹریٹ کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تحریک انصاف نے دونوں رہنماؤں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا اس طرح قانون کا مذاق اڑانا شرمناک ہے۔
مزید پڑھیں: سی ڈی اے کی طرف سے ہمارے اوپر یلغار کی گئی، بیرسٹر گوہر خان
پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز نے بھی اسلام آباد پولیس کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت نے افغان مہاجرین کو لاہور ٹہرانے کا فیصلہ کیا ہے
?️ 28 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق حکومت نے لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں
اگست
غزہ جنگ کے بارے میں امریکہ کا اہم اعتراف
?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ غزہ میں عارضی
نومبر
کیا پاکستان بھارت پر حملے کرنے والا ہے؟خواجہ آصف کی زبانی
?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وضاحت کی
اپریل
ہم ٹرمپ کو اصلی جہنم دکھائیں گے: انصاراللہ
?️ 18 مارچ 2025سچ خبریں: یمنی شہریوں کے خلاف وحشیانہ امریکی جارحیت پر یمن کے
مارچ
ایران امت مسلمہ کے لیے کیا کر رہا ہے؟یمنی رہنما کی زبانی
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا
نومبر
نگران وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
?️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ
اکتوبر
پوپ فرانسس کے بحرینی بادشاہ سے مطالبے
?️ 5 نومبر 2022سچ خبریں:پوپ فرانسس نے بحرین کے اپنے پہلے دورے پر اس ملک
نومبر
بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پانی ذخیرہ کرنے کا کام شروع کر دیا
?️ 6 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر
مئی