?️
سچ خبریں: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے باضابطہ رابطہ کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد جلد حکومتی اتحادیوں سے رابطہ کرے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سے باضابطہ طور پر رابطہ کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت مخالف جماعتوں کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے مذاکرات کے لیے آئندہ ہفتے رابطے کیے جانے کا امکان ہے۔
ان مذاکرات کے سلسلے میں محمود خان اچکزئی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔
یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان چھ جماعتوں پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھیں: بلوچستان: پشین میں اپوزیشن اتحاد کا جلسہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلان
اس اتحاد میں پاکستان تحریک انصاف، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، جماعت اسلامی، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین شامل ہیں۔
مشہور خبریں۔
حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب رہی ہے
?️ 22 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی وزیر خزانہ
ستمبر
غزہ بچوں کے لیے دنیا کی خطرناک ترین جگہ
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں:مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ میں یونیسیف کے اقوام متحدہ کے
دسمبر
کیا آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے؟
?️ 20 جون 2024سچ خبریں: سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن
جون
اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد
?️ 7 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ اور اس کے خطرے
دسمبر
سعودی میڈیا کی نظرمیں بن فرحان کا دورہ تہران
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:عرب ذرائع نے اطلاع دی کہ تہران اور ریاض کے درمیان
جون
بجٹ میں صوبوں کا حصہ
?️ 11 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اگلے مالی سال میں صوبوں کو وفاق کی جانب سے
جون
برطانیہ کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی اہمیت نہیں
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی
دسمبر
عالمی سطح پر مشہور رئیلٹی شو ’گاٹ ٹیلنٹ‘ کی پاکستان میں پہلی پیشکش
?️ 26 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستان میں تفریحی دنیا میں ایک نیا اور دلچسپ
اگست