?️
سچ خبریں: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران کے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے سرکاری اخراجات پر کھانوں پر بھی پابندی لگا دی ہے، یہ پابندی پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران پر لاگو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری کو بیرون ملک جانے کی عارضی اجازت اور ان کا ردعمل
مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسپیکر نے کم سے کم دورانیے اور مختصر وفود کو اجازت دینے کی ہدایت کی ہے۔ اسپیکر نے سرکاری اخراجات پر ریفریشمنٹ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھیں: بیرون ملک عوامی دستاویزات کے استعمال کیلئے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، آرڈیننس جاری
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ڈنر اور لنچ کے اوقات میں کوئی اجلاس نہ رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اپوزیشن جماعتیں انتشار پھیلا کر ذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہیں: بزدار
?️ 27 جون 2021لاہور ( سچ خبریں) پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا
جون
کیا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملے گی؟
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے
جولائی
کیف کے حق میں ماسکو کی جائیداد ضبط
?️ 12 فروری 2023گزشتہ سال فروری کے آخر میں یوکرین پر روس کے حملے کے
فروری
حماس کا العربیہ کے جعلی دعووں پر شدید ردعمل
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: سعودی میڈیا نیٹ ورکس کا صیہونی ریژیم کے ہم نوا
مئی
مراکش ورلڈ کپ میں سیاسی مقاصد کی تلاش میں:رائے الیوم
?️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:مراکش ورلڈ کپ میں اپنی شاندار کامیابی کو مغربی صحراؤں کے
دسمبر
شام کے شمال مغرب میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری
?️ 28 نومبر 2024سچ خبریں: النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے شام کے شہر حلب، حماہ
نومبر
سعودی عرب ایمن الظواہری کے قتل سے خوشحال
?️ 2 اگست 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی
اگست
زیلنسکی کا یوکرین میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی کا اعتراف
?️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy نے اتوار کے روز اپنے ملک
جنوری