?️
سچ خبریں: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد میں جو بات کی گئی ہے وہی نکات پاکستان کی سیاسی جماعتیں بھی اٹھا رہی ہیں، لہٰذا الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات ضروری ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے احمد بلال محبوب نے کہا کہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں 90 فیصد اراکین پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کرنا ضروری ہے، ورنہ یہ قرارداد کمزور ثابت ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: کیا پاکستان میں امریکہ کی کوئی مداخلت نہیں؟
پروگرام میں شامل مسلم لیگ ن کے سینیٹر خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اور امریکی ایوان نمائندگان پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے قرارداد پاس نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی نے عمران خان کے امریکا سے متعلق حالیہ بیان پر چلنے والی رپورٹس مسترد کر دیں
کیپٹل ٹاک میں تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تحقیقات صرف جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کروانا ہوں گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے
جنوری
صیہونیوں کے ہاتھوں جنوبی نابلس میں 31 فلسطینی زخمی
?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی عسکریت پسندوں نے فلسطینی عوام کے خلاف اپنی جابرانہ کاروائیوں
فروری
طالبان: لڑکیوں کی تعلیم ایک "مناسب” فریم ورک کے اندر کی جائے گی
?️ 16 اگست 2025سچ خبریں: موجودہ افغان حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ طالبان
اگست
مولانا طاہر اشرفی نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کو درست قرار دیا
?️ 14 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم
مئی
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت
?️ 20 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری
مارچ
مودی حکومت تنازعہ کشمیر کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: حریت کانفرنس
?️ 16 اپریل 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل
اپریل
روس کی کس ملک سے دشمنی ہے؟ پیوٹن کی زبانی
?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: روس کے صدر نے کہا کہ اس ملک کے کسی
مارچ
سید حسن نصر اللہ کی قائدانہ صلاحیت کے بارے میں صہیونی میڈیا کیا کہتا ہے؟
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ حزب اللہ
فروری