?️
اسلام آباد{سچ خبریں} سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے جاری انتخابی عمل میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جہاں کامیاب امیدواروں کے ناموں کے اعلان کیلئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری ہے، دوبارہ گنتی کرنے کا مطالبہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے کیا جن کی درخواست قبول کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد سب سے پہلے بلوچستان سے نتائج آنا شروع ہوگئے جس کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے عبدالقادر اور جمعیت علما اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے 340 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا البتہ ایک امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی ووٹ کاسٹ کرنے نہیں آئے جبکہ این اے 75 ڈسکہ کی نشست سے کوئی ممبر اسمبلی میں نہیں کیونکہ یہاں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوبارہ پولنگ کا اعلان کیا ہوا ہے۔
پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن نے ارکانِ قومی اسمبلی کے لیے ہدایت نامہ لگایا گیا، دو بیلٹ باکس پارلیمنٹ ہاؤس میں رکھے گئے جبکہ عملے کی جانب سے کسی کو بھی پولنگ سٹیشن میں موبائل یا کیمرہ لے جانے کی اجازت نہیں تھی۔قومی اسمبلی ہال پولنگ سٹیشن قرار دیا گیا جس کے باعث قومی اسمبلی کے عملے کا ایوان میں داخلہ بند تھا، قومی اسمبلی ہال میں الیکشن کمیشن کا عملہ یا ارکان ووٹر داخل ہو سکتے تھے۔


مشہور خبریں۔
ستمبر میں ملکی قرضوں اور جی ڈی پی کا تناسب کم ہو کر 65.7 فیصد رہ گیا
?️ 12 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی قرضوں اور جی
نومبر
نیتن یاہو اور آیزنکوٹ صہیونیت اور دہشت گردی کے ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: عبدالباری عطوان
?️ 8 نومبر 2026سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے صیہونی پارلیمان میں عرب نمائندوں کی گادی آیزنکوٹ
نومبر
نیتن یاہو تل ابیب اور واشنگٹن کو کہاں لے جائے گا؟
?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ بینی گینٹز نے اعلان کیا
جولائی
پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں کبھی بھی 3 ماہ تک ایسا آئینی بحران نہیں آیا۔حمزہ شہباز
?️ 17 جون 2022لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جان
جون
AI کی ہیکنگ صلاحیتیں عالمی سائبر سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ
?️ 23 جون 2026سچ خبریں:امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں
جون
وزیر اعلی سندھ نجی دورے پر امریکا روانہ
?️ 12 ستمبر 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مراد علی
ستمبر
چین نے ایران اور روس سے تیل کی خریداری روکنے کا امریکی مطالبہ کیا مسترد
?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: اسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، امریکہ اور چین کے درمیان
اگست
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا کام غیر ملکی سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے, وزیر اعظم
?️ 22 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی مسائل کے حل
جون