پی ڈی ایم سےمتعلق مگوئیوں پر بابر افتخار کا دوٹوک موقف

بابر افتخار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سیاست سے تعلق نہ رکھنے والے پاک فوج کے ترجمان بابر افتخار نے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے لئے دعا خیر کرتے ہوئے کہا موسم خراب ہونے کے باوجود ہمارا سرچ آپریشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سےمتعلق کچھ چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں، پاک فوج کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،بغیرتحقیق کےبات مناسب نہیں، فوج کوسیاست میں نہ گھسیٹاجائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست کیلئے کوئی بیک ڈوررابطےنہیں، فوج سےمتعلق قیاس آرائیوں پریقین نہیں کرناچاہیئے۔انہوں نے کہا کہ کسی سے کوئی بیک ڈرو رابطہ نہیں ہورہا،  ہم اپنے کاموں میں مصروف ہیں، سیکیورٹی بڑا فریضہ ہے جو سرانجام دے رہے ہیں۔  ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ  پاکستان نےدنیاکےسامنےایک ڈوزیئررکھا،ڈس انفولیب سےمتعلق متعددانکشافات سامنےآئے، اور بھارت دنیابھرمیں بےنقاب ہوچکا، بھارت نےپاکستان کی ساکھ کونقصان پہنچانےکی کوشش کی۔

مشہور خبریں۔

مقبوضہ جموں وکشمیر :حریت کانفرنس کی ماورائے عدالت قتل، بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مذمت

?️ 8 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں

لبنان کا اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل میں نئی شکایت درج کرانے کا فیصلہ

?️ 5 فروری 2026سچ خبریں:چنے جنوبی سرحدی دیہات کی زرعی زمینوں پر زہریلے مادے چھڑکنے

43 سابق اسرائیلی حکام نے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا

?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں:اخبار Yedioth Aharonot نے اعلان کیا کہ 43 اسرائیلی شخصیات نے

غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں خاندانی نسل کشی

?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:غزہ میں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کئی فلسطینی

آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنےکی نفی کردی

?️ 1 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے 5 سال میں

فرانس میں الجولانی کے خلاف مقدمہ؛ شامی عوام کی عزتِ نفس کی بحالی کا موقع

?️ 15 اپریل 2025 سچ خبریں:فرانس کی عدالتوں میں ابو محمد الجولانی کے خلاف انسانی

مرتس نے ایران کے خلاف جارحیت پر ٹرمپ سے اپنے اختلاف پر زور دیا

?️ 29 اپریل 2026سچ خبریں: جرمن چانسلر فریدریش مرتس نے ایران کے خلاف جنگ شروع

گرین لینڈ معاہدہ؛ امریکہ کے 2 فوجی اڈے دوبارہ کھولنے کی تیاری

?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکہ، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان نئے سکیورٹی معاہدے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے