ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے: فواد چوہدری

کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے  اور اس کے لئے پاکستان نے بہت کام کیا ہے، دنیا پاکستان کے نقطہ نظرکےقریب آرہی ہے، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویئر پر اپنے ایک بیان میں کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا وزیر اعظم نے کل آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی اور ان کی ٹیم نے وزیر اعظم کو افغانستان کی بدلتی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی۔

کل وزیر اعظم نے آئ ایس آئ ہیڈکواٹرز کا دورہ کیا آرمی چیف ،ڈی جی آئ ایس آئ اور ان کی ٹیم نے وزیر اعظم کو افغانستان کی بدلتی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے اور اس کیلئے پاکستان نے بہت کام کیا ہے،آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آرہی ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے ، اس کیلئے پاکستان نےبہت کام کیا، آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آرہی ہے۔یاد رہے گذشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزراء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا تھا، جہاں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے شرکا کا استقبال کیا۔وزیراعظم نےقومی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کیلئے آئی ایس آئی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

مشہور خبریں۔

امریکی خارجہ پالیسی دنیا میں تناؤ کا باعث:روس

?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بیرون ملک امریکی

مزاحمتی تحریک کی ایک بار پھر صیہونیوں کو چوٹ

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیت المقدس کے جنوب

چین نے امریکا سے تعلقات بگاڑنے کے لئے نہیں کہا: منیر اکرم

?️ 4 دسمبر 2021اسلام آباد/اقوام متحدہ (سچ خبریں)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم

غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کو اسلحے کی برآمدات

موٹر سائیکل والوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی، مصدق ملک

?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے

یمنی فوج کا بہار فتح نامی آپریشن کی تفصیلات کا اعلان

?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ وہ اتوار

نیتن یاہو یوکرین بحران سے فائدہ اٹھا رہا ہے:سابق صیہونی وزیر اعظم   

?️ 2 مارچ 2025 سچ خبریں:سابق صیہونی وزیر اعظم ایہود باراک نے بنیامین نیتن یاہو

غزہ کے ہسپتالوں کی تازہ ترین صورتحال

?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کی عسکری شاخ کتائب القسام کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے