?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے غلیظ جماعت اور ذہنیت کے ’یو ٹیومر‘ معاشرے کو ناسور کی طرح چمٹ گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پراپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جہاز پہ تنقید کے چکر میں اپنی اوقات اور تربیت دکھا دی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ گٹر جماعت، گٹر ذہنیت کے ’یو ٹیومر‘جو اس ملک اور سوسائٹی کو ناسور کی طرح چمٹ گئے ہیں۔
وزیرِ اطلاعات کا کہنا تھا کہ مجال ہے جو کسی بنیادی حقوق کے علمبردار کو ہوش آیا ،میڈیا اور اُس کے بڑے بڑے اینکرز کی صحافت،اقدار اور تجربے نے ذرا بھی جوش مارا ہو، اُن کی طرف سے پرجوش سیگمنٹ کا انتظار ہے۔
دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے ایکس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی پوسٹیں بھی شیئر کردی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہنگری میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
?️ 20 نومبر 2022سچ خبریں:ہنگری کے طلباء اور اساتذہ کے ایک گروپ نے اس ملک
نومبر
ن لیگ نے فوج اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈا کیا ہے
?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے
نومبر
کئی طاقتوں کے نہ چاہتے ہوئے بھی دنیا کثیر قطبی کی طرف گامزن
?️ 26 اپریل 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں بیلاروس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ایک
اپریل
الاقصیٰ طوفان نے لگائی اسرائیل کی نابودی پر مہر
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی برسی کے موقع پر فلسطینی تحریک
اکتوبر
شام میں سکیورٹی کا شدید خلا ؛ کرد ڈیموکریٹک فورسز کے سربراہ کی زبانی
?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں:کرد ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے سربراہ مظلوم عبدی نے ترکی کی
جنوری
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
?️ 26 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے سٹاک
اپریل
ٹیکس چوری روک کر اگلے بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکس کم کریں گے۔ وزیراعظم
?️ 25 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ فورم
فروری
کیا امریکہ عراق میں اپنے فوجیوں کو موت کے منھ میں ڈھکیل سکتا ہے؟
?️ 22 اگست 2023سچ خبریں: عراق کی بدر تنظیم کے ایک رہنما نے کہا کہ
اگست