گورنر پنجاب کی اٹک میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

سلیم حیدر

?️

اٹک (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقے فتح جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

کھلی کچہری میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی ، سردار سلیم حیدر نے شہریوں سے مصافحہ کیا اور ن کے مسائل سنے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی عہدوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے پاکستانی عوام سے پیار کرتی ہے، لوگوں سے ملنا ان کے مسائل سننا اور عوام میں رہنا صرف پیپلزپارٹی کا شیوا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کو شکست دے کر قوم میں پاکستان سے محبت کا نیا جذبہ پیدا کر دیا ہے، ہمارے سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جا رہا ہے اور ہمیشہ لکھا جائے گا۔

سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ کھلی کچہری میں آئے غریب لوگ بھی پاک فوج کے سربراہ کے معترف ہیں،جب تک اس عہدے پر فائز ہوں، غریب آدمی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دوں گا، اگر گورنر ہاؤس میں موجود ہوں اور کوئی گیٹ پر آجائے تو یہ ممکن نہیں کہ مجھے ملے بغیر چلا جائے۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو اقتدار میں ہو یا نہ ہو عوام میں موجود رہتی ہے،میرے کارکن میرے جیالے میرا اثاثہ ہیں، انشاءاللہ اگلی حکومت عوامی مینڈیٹ سے پیپلزپارٹی کی ہو گی، میں گورنر بعد ہوں اور پیپلزپارٹی کا جیالا پہلے ہوں۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کو خوف تھا کہ وینزویلا آپریشن کا انجام ایران کے صحرائے طبس جیسا نہ ہو

?️ 8 جنوری 2026 ٹرمپ کو خوف تھا تھا کہ وینزویلا آپریشن کا انجام ایران

عمان کے قریب ایک اور سمندری حادثہ

?️ 12 جولائی 2026سچ خبریں: برطانیہ کی سمندری تجارتی آپریشنز تنظیم (UKMTO) کی ویب سائٹ کے

حماس غزہ کی گلیوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے: صیہونی تجزیہ کار

?️ 11 اکتوبر 2025سچ خبریں: یدیعوت احرونوت اخبار کے صیہونی تجزیہ کار، آوی یسسخروف نے اعتراف

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، مزید کئی افراد جاں بحق

?️ 3 ستمبر 2022سکھر:(سچ خبریں)سکھر بیراج سے اونچے درجے کا سیلاب گزرا اور منچھر جھیل

دو دہائیوں کی سوشلسٹ حکمرانی کا خاتمہ؛ بولیویا کا نیا صدر کون ہے؟

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں: بولیوی کے عوام نے سنہ 2025 کے صدارتی انتخابات کے

ہمایوں سعید نے بےاولادی کی وجہ بتادی

?️ 22 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکار ہمایوں سعید نے اولاد نہ ہونے سے

یمنی فوج لا صوبہ حجہ کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر قبضہ

?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:   ملک میں جارحیت پسند عناصر کے خلاف جنگ میں یمنی

یوکرین جنگ کے بارے میں امریکہ کا اعتراف؛روس کی زبانی

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں: یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کرنے کے بارے میں وائٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے