گورنر پنجاب نے فلسطین کے لئے 100 ملین روپے کا اعلان کیا

?️

لاہور (سچ خبریں) لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بزنس کیمونٹی اور دیگر وفود سے ملاقات کیاس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ فلسطینی عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ انشاء اللّہ بزنس کیمونٹی کے تعاون سے فلسطینی بہن بھائیوں کی اور بھی مدد کریں گے۔

اُنہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک متحد ہوجائیں تو فلسطین اور کشمیر کو آزاد ہونے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی، یہ وقت اسلامی ممالک کے ذاتی مفادات کے تحفظ کا نہیں فلسطین کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔

گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر فلسطینیوں کا مقدمہ لڑیں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ21 مئی کو حکومت بھرپور ’یوم یکجہتی فلسطین‘ منائے گی اور ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔چوہدری محمد سرور کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر مظالم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ؛ نئی دہلی کے سیاستدان کیا کہتے ہیں؟

?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی سرزمین پر ہندوستان کے میزائل حملے پر نئی دہلی

الیکشن سے قبل بجلی 4 روپے 57 پیسے فی یونٹ مہنگی

?️ 3 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکشن

لبنانی مزاحمت امریکاور اسرائیل کو شکست دینے کے لئے تیار ہے: عبدالباری عطوان

?️ 10 اگست 2025لبنانی مزاحمت امریکاور اسرائیل کو شکست دینے کے لئے تیار ہے: عبدالباری

نائجیریا کی فوج کا داعش کمانڈر کی ہلاکت کے بارے میں ٹرمپ کا دعویٰ مسترد

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:نائجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ داعش کے

استقامت کی فکری بنیاد امام خمینی کی جدوجہد کا نتیجہ ہے: کویتی تجزیہ کار

?️ 5 جون 2022سچ خبریں:  ایران کے بانی انقلاب اسلامی کی 33ویں برسی کے موقع

مادورو کے اغوا کے خلاف دنیا بھر کے شہروں میں زبردست احتجاج

?️ 4 جنوری 2026سچ خبریں: امریکہ اور یورپ کے درجنوں شہروں میں امریکہ کے خلاف

مشرق وسطی کا ہیرو کون، ایران یا امریکہ ؟:آبزرور

?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں: آبزرور اخبار نے اپنے ایک کالم میں یمن پر واشنگٹن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے