?️
کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ نہال ہاشمی سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔
ترجمان کے مطابق دوران گفتگو وزیراعلیٰ سندھ نے گورنر نہال ہاشمی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی، گورنر نے نیک خواہشات پر مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔
ترجمان کے مطابق اس موقع پر صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور صوبے کی ترقی اور عوامی فلاح کےلیے مشترکہ اقدامات جاری رکھنے کا عزم کیا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ ماہ رمضان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول سے عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔ اس معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ قیمتوں پر کنٹرول یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کو نقصان
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: آج روس کی وزارت خارجہ نے بھی غاصب صیہونیوں کی
اگست
غزہ کی جنگ میں اب تک مارے جانے والے صحافی
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کے درمیان حالیہ تنازع کے آغاز سے
اکتوبر
پاکستان کی 47 جامعات نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 میں جگہ بنالی
?️ 23 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائر
جنوری
پی ایل اے اور پاک فوج ایک دوسرے کے بھائی ہیں:آرمی چیف
?️ 29 جولائی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے
جولائی
نیٹ فلیکس اور ڈزنی پلس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ایمیزون کا اہم فیصلہ
?️ 27 مئی 2021نیویارک(سچ خبریں)دنیا کی سب سے بڑی آن لائن کمپنی نے بالی ووڈ
مئی
یورپ میں قرآن پاک کے توہین کا نہ رکنے والا سلسلہ،اس بار ڈنمارک میں
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن میں آزادی اظہار رائے کے بہانے قرآن پاک کی
جولائی
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس سے تیل خریدنے کی تصدیق کردی
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے روس
دسمبر
کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس سے متعلق فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا
?️ 29 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس
مارچ