گل پلازہ میں ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن مکمل، مزید 2 لاشیں برآمد، ہلاکتیں 73 ہوگئیں

گل پلازہ

?️

کراچی (سچ خبریں) گل پلازہ میں ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن 9 ویں روز مکمل ہوگیا۔

عمارت کے ملبے سے 2 مزید افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، ڈی این اے کی مدد سے مزید ایک لاش کی شناخت ہوگئی، مجموعی طور پر 23 لاشوں کی شناخت ہو چکی، 79 میں سے صرف 6 افراد لاپتہ رہ گئے۔

ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے عمارت کو آج سیل کر دیں گے، مسنگ 13 افراد کے لواحقین نے رابطہ کیا نہ ڈی این اے نمونے دیئے، 55 افراد کے لواحقین نے ڈی این اے نمونے جمع کرائے، معاوضوں کی ادائیگی کیلئے حکومت کو 30 لاشوں کا ڈیٹا بھیج دیا، ورثا میں جلد چیک تقسیم کئے جائیں گے۔

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کہا کل مقدمہ درج ہوا، بیانات لینے کا سلسلہ جاری ہے، 6 گارڈز سمیت 10 افراد کے بیانات ریکارڈ کئے ہیں، ڈی وی آرز سے سانحہ سے متعلق معلومات لینے کی کوشش کریں گے، غفلت اور لاپروائی ثابت ہونے پر تمام پہلو سامنے لائیں گے۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی قیدی کی لرزہ خیز داستان؛ صیہونی جیلوں میں قیدیوں پر بدترین تشدد

?️ 14 اکتوبر 2025سچ خبریں:حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بعد

آرمی ایکٹ:اٹارنی جنرل کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

?️ 18 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں

اسد عمرنے ملک بھر میں دوبارہ پابندیاں لگانے کا عندیہ دے دیا

?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے

ٹرمپ بشارالاسد کوقتل کرنا چاہتے تھے: سابق امریکی عہدیدار

?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر کے سابق نائب قومی سلامتی کے مشیر نے

یمن میں جنگ بندی کا خاتمہ

?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:   یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی ملک کے لیے

انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی

?️ 7 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران پاکستانی

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں، فری میڈیکل کیمپس قائم

?️ 18 ستمبر 2025بہاولپور (سچ خبریں) پاک فوج اور سول انتظامیہ کی سیلاب سے متاثرہ

ملازم کا ایمن اور منال خان کی کمپنی پر تنخواہیں نہ دینے کا الزام

?️ 21 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکاراؤں ایمن خان اور منال خان کے نام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے