کورونا ویکسین نہ لگانے والوں کے خلاف پابندیاں لگانے کا فیصلہ

پاکستان میں ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم

?️

ملتان (سچ خبریں) کمشنرملتان نے کورونا ویکسین نہ لگانے والوں کے خلاف پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے  کل سے پابندیوں کا اعلان کردیا ہےانہوں نے  کورونا ویکسی نیشن ٹارگٹ پورا کرنے کا حکم بھی دے دیاہے ان کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں  ویکسی نیشن کے لئے ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں کورونا ویکسین نہ لگانے والوں کے خلاف کل سے پابندیوں کا اعلان کردیا ، کمشنر ملتان نے کہا کہ ویکسین نہ لگوانےوالوں پر متعدد سہولیات کی بندش کر دی جائےگی۔کمشنر ملتان ڈاکٹر ارشاد نے کورونا ویکسی نیشن ٹارگٹ پورا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا اسکولوں میں ویکسی نیشن کیلئے ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں۔

یاد رہے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈیڑھ سال سے پاکستان دنیا کی طرح کورونا کا مقابلہ کررہاہے، بندشوں کا فیصلہ وبا کا پھیلاؤ دیکھ کر کیا جاتا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جب تک ویکسینیشن کا ہدف پورا نہیں ہوگا بندشوں کا سامنارہےگا، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکے، اندرونی اجتماعات میں 200سے بڑھا کر300لوگوں کی شرکت کی اجازت دی جارہی ہے۔

این سی او سی کے سربراہ نے کہا تھا کہ دنیا سمجھ چکی ہے کہ اس وبا سے نکلنے کا طریقہ کار ویکسینیشن ہے،بندشوں کافیصلہ شہروں میں ویکسینیشن لگانےکی بنیاد پرکیاجارہاہے، 8شہروں میں پہلی اکتوبر سے بندشوں میں کمی کرنے جارہے ہیں، ان 8شہروں میں ہدف کے مطابق ویکسینیشن ہوئی ہے، ان شہروں میں اسکردو،گلگت ،کوئٹہ پشاور،اسلام آبادراولپنڈی شامل ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

امریکہ میں سیاسی زلزلہ

?️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں: بعض ماہرین نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کی برطرفی

روس کو مطمئن کرنے کے لیے امریکہ نے چین سے مدد مانگی

?️ 25 جون 2024سچ خبریں: امریکی معاون وزیر خارجہ نے کہا کہ ملک چاہتا ہے کہ

ایرانی میزائلوں کا کاری وار؛ صہیونی انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر کی عمارت راکھ کا ڈھیر

?️ 17 جون 2025 سچ خبریں:ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں صیہونی فوجی انٹیلیجنس

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی بے حرمتی کا ہولناک واقعہ

?️ 22 اپریل 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارتی فوجیوں کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم

ہم ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں:پوپ فرانسس

?️ 14 فروری 2023سچ خبریں:کیتھولک دنیا کے رہنما نے ایک تقریر میں اعلان کیا کہ

حماس نے اسرائیل کے سکیورٹی اور انٹیلی جنس نظام کو کیسے دھوکہ دیا؟

?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک

روس کے خلاف مغربی ممالک کی ایک اور ناکامی

?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مغرب

لندن نے یوکرین کے ساتھ 100 سالہ شراکت کو ایک قدم آگے بڑھا دیا

?️ 13 نومبر 2025 لندن نے یوکرین کے ساتھ 100 سالہ شراکت کو ایک قدم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے