?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان نے چند گھنٹوں میں بھارت کو سیز فائر پر مجبور کردیا، امید ہے بھارت پاکستان سے شکست پر سبق حاصل کرے گا۔
ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ کشمیریوں کو ان کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے، عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے، عمران خان
?️ 28 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)
دسمبر
یو ایس ایڈ کے ملازمین کی بڑے پیمانے پر برطرفی
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یونائیٹڈ
فروری
امریکی جنگی جہاز وینزویلا کے قریب تعینات کیے جائیں گے
?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: امریکہ منشیات کے کارٹلوں سے لڑنے کے بہانے وینزویلا کے
اگست
اسلام آباد میں تعلیمی اداروں پر تالے لگ گئے
?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد کے 400 سے زائد تعلیمی اداروں
نومبر
تل ابیب ایران کے سیکورٹی خطرات کو برداشت کرنے سے قاصر
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں: اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نیامین نیتن یاہو نے لیکود
مئی
اولمپک کے آغاز سے چند گھنٹے قبل فرانسیسی ٹرانسپورٹ سسٹم میں خلل
?️ 26 جولائی 2024سچ خبریں:فرانس کے ریلوے آپریٹر نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے
جولائی
مقدمات کے فیصلوں اور ٹرائل میں تاخیر کی وجہ سے نیب ترامیم کی گئیں، وزیرقانون
?️ 10 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا
مارچ
رمضان المبارک میں دکھائے جانے والے خصوصی ڈرامے
?️ 13 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک
مارچ