?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ عراق، کربلا کے گورنر ڈاکٹر نصف جاسم الخطابی نے صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔
اس موقع پر ثقافتی تبادلے، سیاحت اور تاریخی مقامات کے تحفظ سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں پر بات چیت کی گئی، صدر پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان پائیدار تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ایک ایسے شہر میں رہنا بہت اعزاز کی بات ہے جو اسلام کے چند انتہائی قابل احترام مقامات کی میزبانی کرتا ہے۔
عراق کا دورہ صدر زرداری کی خطے میں سفارتی، ثقافتی اور عوام کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔ سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بھی صدر کے ہمراہ تھے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن، سندھ کے وزیر سید ناصر حسین شاہ اور عراق میں پاکستان کے سفیر بھی ہمراہ تھے۔


مشہور خبریں۔
اسٹیفن والٹ کی چھری کے نیچے اسرائیل کا زوال
?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: ہارورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر اسٹیفن والٹ نے
اگست
دنیا کی سیاست میں پاکستان کا اہم کردار ہے
?️ 11 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی
اگست
عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کا بیان
?️ 3 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی وزیر خارجہ نے اس ملک میں تعینات امریکی فوج
مارچ
تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو بجلی کے کرنٹ؛صیہونی فوج کی درندگی
?️ 30 جنوری 2021سچ خبریں:بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 13 سالہ فلسطینی بچے کو
جنوری
نیتن یاہو کے اہداف کو جاننے کے لیے امریکی وزیر خارجہ کا مقبوضہ علاقوں کا دورہ
?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:بنجمن نیتن یاہو کی نئی کابینہ کی پالیسیوں کے بارے میں
جنوری
تحریک انصاف کا ملٹری کورٹ سے سزاوٴں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
?️ 28 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے ملٹری کورٹ سے سویلین
دسمبر
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان
?️ 20 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میرے
مارچ
ملکی مسائل کے بارے میں نواز شریف کا بیان
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے
جولائی