?️
کراچی (سچ خبریں) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ہر قسم کے اجتماع، جلسے، جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی عائد ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے کے تمام اضلاع میں 5 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر مکمل پابندی رہے گی۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ جبکہ تمام متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو فوری مقدمات درج کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 12 اکتوبر کو دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی۔ جس کی مدت میں آج ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بشردوستانہ جدوجہد کے بغیر غزہ میں بچوں کے قاتل پیچھے نہ ہٹتے: کولمبیا کے صدر
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں:کولمبیا کے صدر گوستاوو پترو نے کہا ہے کہ غزہ کی
اکتوبر
غزہ جنگ بندی کی قرارداد کے خلاف امریکی ویٹو پر سعودی عرب کا ردعمل
?️ 21 فروری 2024سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے الجزائر کی جانب سے
فروری
سعودی اتحاد جنگ بندی پر عمل کرنے کے بجائے وقت ضائع کر رہا ہے:صنعاء
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے
جولائی
اسرائیل مشرقی قدس کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش میں
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں:مشرقی یروشلم میں مسجد اقصیٰ میں کیبل کاروں کی تعمیر برسوں
دسمبر
سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کے بارے میں
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:الجزیرہ ویب سائٹ نے سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کے
اگست
وفاقی حکومت کے ملکی قرضے بڑھ کر 340 کھرب روپے پر پہنچ گئے
?️ 6 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران
اپریل
افغان طالبان کے ستارے ایک بار پھر گردش میں
?️ 24 جون 2021سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع نے آج اعلان کیا ہے کہ پچھلے
جون
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 84 افراد جاں بحق
?️ 5 جون 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث پاکستان
جون