?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں جمہوریت نام کی چیز نہیں، ہم نے ان کو کئی بار بات چیت کی دعوت دی، اب بہت ہوچکا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ نئی نسل کو حقائق کا معلوم ہونا چاہئے، ہم 9 مئی والے نہیں، 28 مئی والے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے، ن لیگ نے موٹروے کا جال بچھایا، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا۔ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ ملک کے وقار، سالمیت پر کبھی سمجھوتا نہیں ہوا، ماضی میں جب بھی ہمارے ساتھ ناانصافیاں ہوئیں اور ہم نے بتایا۔
اُن کا کہنا تھا کہ کیا نواز شریف نے آئی ایم ایف کو کبھی خط لکھے، نواز شریف نے کبھی ملک کے خلاف کچھ نہیں کیا، ہم جمہوری رویوں پر یقین رکھتے ہیں، یہ رویے قائم ہونے چاہئیں۔ وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کولانچ کیا گیا، قومیں نعروں، دعووں اور تقاریر سے ترقی نہیں کرتیں، بانی پی ٹی آئی کی طرف سے کردار کشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے آدھے سے زیادہ لوگ کہتے ہیں خدارا کوئی رستہ نکالیں، کے پی کے لوگ چیخ اٹھے ہیں کہ پنجاب کی طرح انہیں بھی ترقی چاہیے۔


مشہور خبریں۔
جرمن لوکوموٹیو یونین کی طویل ترین ہڑتال کا آغاز
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں:جرمن ٹرین ڈرائیور یونین کی جانب سے اب تک کی سب
جنوری
حل طلب دیرینہ تنازعہ کشمیر کی وجہ سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، حریت کانفرنس
?️ 29 اپریل 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و
اپریل
جھلسی ہوئی زمین کی حکمت عملی
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ تقریباً 11 ماہ
ستمبر
مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے بھارتی حکومت کی سازشوں کو بے نقاب کردیا
?️ 5 جون 2021سرینگر(سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے بھارتی حکومت کی سازشوں
جون
صیہونی قیدیوں کی حفاظت کے بارے میں حماس کا تازہ ترین بیان
?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام بریگیڈ کے ترجمان کا
اپریل
جولانی شام کو دوسرا افغانستان بنا دے گا
?️ 28 جولائی 2025جولانی شام کو دوسرا افغانستان بنا دے گا شام میں جاری سیاسی
جولائی
صیہونی صحافی کا قابض فوج کے خفیہ بحران کا انکشاف
?️ 25 ستمبر 2025 سچ خبریں:ایک صیہونی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج
ستمبر
الاقصیٰ طوفان میں اسرائیل کی شکست پر نیتن یاہو کے بیٹے کا عجیب و غریب بیان
?️ 3 مارچ 2025سچ خبریں: اسرائیل ہیوم اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم
مارچ