?️
سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کے مقدمات میں عدالتوں نے بار بار تاریخیں دیں اور ہمیں پارلیمنٹ سے بھی انصاف نہ مل سکا۔ اسی دوران، جماعت کے جنرل سیکریٹری اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے فوری طور پر مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان پر 10ارب روپے ہرجانے کا مقدمے کرنے کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی کے رہنما اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کیسز میں عدالتوں سے بار بار تاریخیں ملتی رہیں، پارلیمنٹ سے بھی انصاف نہ ملا، اور پارلیمنٹ نے آج بھی ہماری جماعت کے ساتھ زیادتی کی۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو فوراً مستعفیٰ ہونے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ کمیشن کے دیگر 4 افسران کو بھی استعفیٰ دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں: چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ پر ریفرنس فائل ہوچکا
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اداکار و اداکارائیں مجھ سے جلتی ہیں، شیزل شوکت
?️ 30 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل شیزل شوکت نے الزام
نومبر
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
?️ 14 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)
نومبر
یوکرینی صدر کو برخاست کیے جانے کا امکان
?️ 13 نومبر 2023سچ خبریں: یوکرین اور روس کے درمیان امن مذاکرات شروع ہونے کے
نومبر
وزیر اعظم نے چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ہدایات جاری کر دیں
?️ 8 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں چینی کی
نومبر
Uber’s Turbulent Week: Kalanick Out, New Twist In Google Lawsuit
?️ 31 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
اسیر فلسطینی خاتون کی شہادت
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے اس بات
جولائی
مراکش کشتی حادثہ: انسانی اسمگلرز کے گینگ کا سراغ مل گیا، اہم سہولت کار گرفتار
?️ 1 فروری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمپوزٹ
فروری
2021 کے حج کے لیے احتیاطی تدابیر اور شرائط کا اعلان
?️ 24 مئی 2021سچ خبریں:سعودی حکام نے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس کے
مئی