?️
لاہور (سچ خبریں) 2026 یوتھ کا سال، پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک تجاویز اور خیالات پہنچانے کیلئے خصوصی پورٹل قائم کر دی گئی۔
ٹاک ٹو سی ایم، وزیراعلیٰ تک براہ راست تجاویز پہنچانے کیلئے منفرد پورٹل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ”ٹاک ٹو سی ایم“پورٹل کا ڈیجیٹل آغاز کیا۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ”ٹاک ٹو سی ایم“ پورٹل کے بارے میں بریفنگ دی، ”ٹاک ٹو سی ایم“ پورٹل میں 20 سال اور اس سے اوپر نوجوانوں کیلئے الگ الگ سیکشن، انٹرفیز قائم کئے گئے ہیں۔
صوبہ بھر سے نوجوان سی ایم کے پروگرام اور پراجیکٹس کے متعلق آئیڈیاز اور خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 2026 کو یوتھ کا سال قرار دیا ہے، ”ٹاک ٹو سی ایم “پنجاب کی تاریخ میں بننے والا اپنی نوعیت کا پہلا پورٹل ہے۔
مریم نوازشریف سے یوتھ ٹاک ٹو سی ایم پورٹل کے ذریعے براہ راست ابلاغ کرسکیں گے، نوجوان ٹاک ٹو سی ایم پورٹل کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام اورپراجیکٹس پر اپنا فیڈ بیک یا تجاویز دے سکیں گے۔
نوجوان ٹاک ٹو سی ایم پورٹل پر اپنا نام اورمختصر معلومات کے ساتھ آئیڈیاز بھی شیئر کرسکیں گے، 20 سال سے اوپرنوجوانوں کے لئے ٹاک ٹو سی ایم پورٹل پر الگ انٹرفیز بنایا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
کشتی حادثے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی حکومتی ٹیم آج مراکش روانہ ہوگی
?️ 18 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم آج
جنوری
افغانستان میں خونی عید، جنگ بندی کے باوجود بم دھماکوں سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 13 مئی 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں جہاں ایک طرف طالبان کی جانب سے
مئی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا مقبوضہ شام کا دورہ
?️ 20 نومبر 2025سچ خبریں: جولانی حکومت کے وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیٹن یاہو
نومبر
اسرائیل محاذوں کے اتحاد سے کیوں خوفزدہ ہے: فلسطینی میڈیا
?️ 10 اپریل 2023سچ خبریں:قدس پریس خبر رساں ایجنسی کے مطابق 2021 میں سیف القدس
اپریل
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملک میں 9 صوبوں کے قیام کی تجویز
?️ 2 جولائی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے ملک
جولائی
وزیر داخلہ شیخ رشید نے پشاور خود کش حملے کو سازش قرار دے دیا
?️ 4 مارچ 2022(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور
مارچ
نسلوں کی بہتری چاہئے تو طرز زندگی کو بدلنا پڑیگا، عمران خان
?️ 17 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
فروری
امریکہ کی جاب سےیوکرین کو ریڈار اور زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم فراہم
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں: امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ زمین سے فضا
جولائی