پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک تجاویز پہنچانے کیلئے خصوصی پورٹل قائم

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) 2026 یوتھ کا سال، پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک تجاویز اور خیالات پہنچانے کیلئے خصوصی پورٹل قائم کر دی گئی۔

ٹاک ٹو سی ایم، وزیراعلیٰ تک براہ راست تجاویز پہنچانے کیلئے منفرد پورٹل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ”ٹاک ٹو سی ایم“پورٹل کا ڈیجیٹل آغاز کیا۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ”ٹاک ٹو سی ایم“ پورٹل کے بارے میں بریفنگ دی، ”ٹاک ٹو سی ایم“ پورٹل میں 20 سال اور اس سے اوپر نوجوانوں کیلئے الگ الگ سیکشن، انٹرفیز قائم کئے گئے ہیں۔

صوبہ بھر سے نوجوان سی ایم کے پروگرام اور پراجیکٹس کے متعلق آئیڈیاز اور خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 2026 کو یوتھ کا سال قرار دیا ہے، ”ٹاک ٹو سی ایم “پنجاب کی تاریخ میں بننے والا اپنی نوعیت کا پہلا پورٹل ہے۔

مریم نوازشریف سے یوتھ ٹاک ٹو سی ایم پورٹل کے ذریعے براہ راست ابلاغ کرسکیں گے، نوجوان ٹاک ٹو سی ایم پورٹل کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام اورپراجیکٹس پر اپنا فیڈ بیک یا تجاویز دے سکیں گے۔

نوجوان ٹاک ٹو سی ایم پورٹل پر اپنا نام اورمختصر معلومات کے ساتھ آئیڈیاز بھی شیئر کرسکیں گے، 20 سال سے اوپرنوجوانوں کے لئے ٹاک ٹو سی ایم پورٹل پر الگ انٹرفیز بنایا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

خونریز تنازع کی داستان؛جموں و کشمیر کا بھارت سے الحاق کیسے ہوا؟

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:پاکستان کے صدر نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے

بھارت اور امریکا کے درمیان دفاعی معاہدے کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان

?️ 1 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ

فلسطین کا شیخ جراح اور قدس کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ

?️ 24 فروری 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر نے سلامتی کونسل کے صدر، اقوام

The ‘Deadpool’ creator Liefeld praises "The Night Comes for Us”

?️ 14 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

?️ 17 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں بلکہ مؤخر کیا ہے،خرم دستگیر

?️ 14 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے

ٹرمپ کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا امکان؛صیہونی اخبار کی رپورٹ

?️ 10 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اخبار یروشلم پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی

مغربی ممالک فلسطینی شہریوں کو کیا سمجھتے ہیں؟

?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے آج سلامتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے