پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر مریم نواز کی مبارکباد

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔

مریم نواز نے پاکستانی سائنسدانوں اور ٹیکنیکل ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ یہ پاکستان کا خلائی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی جانب اہم قدم ہے، ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ پاکستان کے خلائی پروگرام میں بڑی پیش رفت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ زمین، سبزے، پانی اور شہری علاقوں کا تفصیلی تجزیہ کرے گا۔

مریم نواز نے کہا کہ جدید سیٹلائٹ سیکڑوں نوری بینڈز میں درست تصاویر حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ سے زرعی منصوبہ بندی اور ماحولیاتی نگرانی میں انقلاب کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ سے فصلوں، مٹی اور پانی کے معیار کی درست نگرانی ممکن ہے، ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ سے جنگلات کی کٹائی، آلودگی اور گلیشیئر پگھلنے کی مانیٹرنگ میں مدد ملے گی۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں میں جغرافیائی خطرات کی نشاندہی میں ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ معاون ثابت ہوگا۔

مشہور خبریں۔

 روز بروز بڑھتی ہوئی قیمت امریکی شہریوں کے لیے ایک بڑی تشویش

?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:  مون ماؤتھ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق، 15% جواب

افریقہ کے ساتھ انگلینڈ کی ملکہ کے تعلقات سے سامعین برہم

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:     برطانوی سرکاری میڈیا بی بی سی کو ٹوئٹر پر

وزیر اعظم ملک میں آنے والی پریشانیوں کی ذمہ داری قبول کر لی

?️ 21 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے

غزہ کے عوام کو فلسطینی استقامت کے خلاف بھڑکانے کی تل ابیب کی کوشش

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:  صہیونی فوج کے ترجمان Avikhai Adrei نے اپنے ٹوئٹر پیج

صیہونی انتخابات؛خونی ووٹوں سے جنگ تک،کارٹون

?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:عرب ذرائع ابلاغ نے کارٹونز کی زبان میں صیہونی حکومت کی

افغانستان جنگ چار امریکی حکومتوں کی ناکامی تھی: میک کینزی

?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:   امریکی دہشت گرد تنظیم سینٹ کام کے سابق سربراہ فرینک

یوکرین کے لیے فیصلہ کن دن؛ پیرس اور ریاض اجلاس میں سفارتی شطرنج

?️ 25 فروری 2025 سچ خبریں:امریکہ اور روس کے نمائندوں نے ریاض میں ہونے والے

غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے عرب ممالک کا منصوبہ

?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: انگریزی اخبار کے مطابق عرب ممالک ایک وسیع منصوبے کے تحت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے