پاکستان کو پولیوفری ممالک کی فہرست میں شامل کرنا ہے: فیصل سلطان

کورونا کیسزبڑھے تو ہنگامی صورتحال ہوسکتی ہے: فیصل سلطان

?️

چمن (سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان پولیو مہم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہم پاکستان کو پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل کرنا چاہتے ہیں، ملک کو پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل کرنا ہمارا مقصد ہے اس سلسلے میں ہم اپنی کاوشیں جار ی رکھے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں ایک روزہ دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ آنے کا مقصد یہ تھا کہ یہاں پر پولیو کی ٹیمیں باڈر کراسنگ فرینڈ شپ پر کیسے کام کر رہی ہیں جائزہ لیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ پولیو میں دو ملک افغانستان اور پاکستان رہ گئے ہیں پاکستان ہمارے لئے بہت اہم ہے پاکستان کو پولیو فری کیٹیگری میں لے جانے کی کاوشوں پر مصروف عمل ہے۔

معاون خصوصی صحت وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چمن میں پولیو کی کیسسز کی تعداد کم ہورہی ہے۔ پچھلے چھ ماہ میں ایک بھی کیس نہیں ہوا، ہماری ٹیمیں محنت کے ساتھ گھر گھر تک جارہی ہے تاکہ کوئی بچہ پولیو کے بچاؤ کے قطرے سے محروم نہ رہے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا ویکسینیشن کی تعداد میں روز بروز اضافہ کررہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

رانا ثناء اللہ کی خود سمیت چھ سات وزراء کے مستعفی ہونے کی تجویز

?️ 21 جنوری 2023لاہور: (سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ

سعودی جیلوں میں مقتولین کی لاشوں کے بارے میں رازداری

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب کی جیلوں میں

روس کے خلاف پابندیوں میں توسیع

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر کے دفتر نے جو بائیڈن کے

برلن کا نیا چیلنج: جرمنوں کی فوجی دفاعی شرکت میں کمی

?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: برسلز کے فوجی بجٹ میں اضافے اور شمالی اٹلانٹک ٹریٹی

وہ فلسطینی قیدی جسے 48 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی

?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:محمد ابووردہ ان فلسطینی قیدیوں میں سے ایک تھے جنہیں

صیہونی حکومت نے شام کے کن حساس مقامات کو نشانہ بنایا؟

?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت نے حالیہ دنوں میں اپنے سب سے بڑے میزائل

نیٹو کے دروازے تمام ممالک کے لیے کھلے ہیں: بائیڈن

?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:     امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کی شام کہا

اسرائیل کا فلسطین پر غیر قانونی قبضہ جاری: ماسکو

?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:  مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے روز جارح صہیونی اور فلسطینیوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے