پاکستان کا بھارت کیلئے فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

ایئر انڈیا

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے ) نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا۔

نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پاک بھارت جنگ کے باعث پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے 23 اپریل سے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

مشہور خبریں۔

اسٹار لنک کیا ہے؟ اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: وفاقی حکومت کی جانب سے ’اسٹار  لنک‘ کے پاکستان میں

امریکی سینیٹرز نے واشنگٹن سے ابو عاقلہ کی شہادت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

?️ 24 جون 2022سچ خبریں:    امریکی سینیٹ کے 24 ارکان نے جمعرات کو امریکی

یوکرین جنگ اور ترکی کے فوجی حسابات میں غلطیاں

?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:ترکی نہ صرف S400 کی خریداری بلکہ اس کے استعمال کے

فلسطینی راکٹوں کے سامنے صیہونی فوجیوں کی بےبسی

?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں: القسام کے مجاہدین  نے "ٹی بی جے” راکٹ سے صیہونی

ڈاکٹر عارف علوی کا مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ کو ٹیلی فون

?️ 1 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) صدر عارف علوی نے آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے متعلق پیغام دیا ہے۔صدرِ

اوباما معلومات میں ہیرا پھیری اور بغاوت کے الزامات کے میں

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ، سابق امریکی صدر، نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ

غزہ کے 97 فیصد گھروں میں پانی پینے کے قابل نہیں

?️ 7 جون 2023سچ خبریں:غزہ آبی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل نے اس بات پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے