پاکستان پیپلز پارٹی اپنا نام بدل کر سندھ پیپلز پارٹی رکھ لے۔ فاروق ستار

پاکستان کی سلامتی کو سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟

?️

کراچی (سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنا نام بدل کر سندھ پیپلز پارٹی رکھ لے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ڈمپر حادثات کا شکار اور نالوں میں گرنے والے کو ابھی تک انصاف کیوں نہیں ملا، حکومت کراچی والوں پر ہونے والے ظلم کی تحقیقات کیوں نہیں کرتی۔ فاروق ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنے 18 برسوں کی کارکردگی کا جواب دینا ہو گا، ایم کیو ایم والے پیپلز پارٹی کی 18 سالہ کارکردگی کو واٹر لو بنائیں گے۔

رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، پیپلز پارٹی لسانی جھگڑا کروانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس دو گورنر، ایک صدر اور تمام آئینی اداروں کی سربراہی ہے، پیپلز پارٹی کو سندھ کا گورنر برداشت نہیں ہو رہا۔

فاروق ستار نے کہا کہ اگر گورنر سندھ کے کسی عمل سے سیاسی تاثر ابھرتا ہے تو گورنر پنچاب نے تو ہاؤس کو سیاسی اکھاڑہ بنایا ہوا ہے۔

مشہور خبریں۔

یورپی یونین میں غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:یوروپی بارڈر پروٹیکشن ایجنسی فرنٹیکس نے اطلاع دی ہے کہ اس

چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران 11.9 ارب داخلی سفر کا ریکارڈ

?️ 3 ستمبر 2025سچ خبریں: چین کے گرمائی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں کل

ناروے کا انگلینڈ میں یوکرینی فوجیوں کو تربیت دینے کے منصوبہ

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:    مغربی ممالک کی جانب سے روس پر دباؤ ڈالنے

غزہ میں جنگ جاری رکھنے سے کیا فرق پڑے گا؟اسرائیلی جنرل کا اعتراف

?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کا کہنا ہے کہ جنگ کو

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسماری مہم کو فوری طور پر روکا جائے، متاثرین کو معاوضہ دیاجائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

?️ 7 فروری 2023سرینگر: (سچ خبریں) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ

امریکی شہریت ترک کرنے کے لیے امریکیوں کی لمبی قطاریں؛ گارڈین کی رپورٹ

?️ 29 اپریل 2026سچ خبریں:گارڈین نے رپورٹ دی ہے کہ یورپ میں مقیم ہزاروں امریکی

شمالی شام میں دھماکہ؛متعدد افراد ہلاک اور زخمی

?️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صوبہ رقہ میں ایک

رفیق حریری کے خاندان سے سعودیوں کی نفرت کی انتہا نہیں

?️ 23 ستمبر 2021سچ خبریں: سعودی اور الحریری جن کے کبھی بہت قریبی تعلقات تھے اوجیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے