?️
کراچی (سچ خبریں) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں ممکنہ طور پر عیدالاضحی 7 جون 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو ہوگا، پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند 27 مئی (بروز منگل) 29 ذیقعد کو نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش 27 مئی کی صبح 8 بجکر 2 منٹ پر ہوگی اور غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 11 گھنٹے 13 منٹ ہوگی، جبکہ چاند کی رویت کیلئے اس کی عمر 16 سے 18 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 27 مئی کو غروب آفتاب 7 بج کر 14 منٹ پر ہوگا، ملک میں مطلع زیادہ تر صاف ہوگا لیکن چاند کی عمر کم ہونے کے باعث رویت ہلال کا امکان نہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا قوی امکان ہے۔


مشہور خبریں۔
روس نے مغربی الزامات کے باوجود کیوبا اور ایران کی حمایت کی
?️ 23 فروری 2026 سچ خبریں:روس کے وزارت خارجہ کی ترجیخ ماریا زاخارووا نے ایک
فروری
صیہونیوں نے یورپی وزیروں کو فسلطین جانے سے کیوں روکا؟
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت نے ایک غیر منصفانہ اقدام میں یورپی وزرائے خارجہ
اکتوبر
پیپلزپارٹی کی چیف جسٹس، آرمی چیف سمیت اداروں کے سربراہان کے پروٹوکول میں کمی کی تجویز
?️ 23 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے
جولائی
صہیونیوں نے مسجد اقصیٰ میں اذان دینے سے روکا
?️ 4 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی اور وہاں موجود فلسطینی نمازیوں
مئی
پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، سینیٹر اسحٰق ڈار
?️ 15 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ
مئی
حماس کی طاقت کے بارے میں امریکی اخبار کی رپورٹ
?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر اندازہ
جنوری
اقوام متحدہ کی رپورٹر کا سعودی عرب پر الزام
?️ 24 مارچ 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کی خصوصی صحافی سعودی عرب پر الزام لگایا ہے
مارچ
یورپ میں خواتین کی آواز کیوں نہیں سنی جاتی؟
?️ 15 ستمبر 2023سچ خبریں: خواتین کے قتل کے بحران نے فرانس، جرمنی اور انگلینڈ
ستمبر