وفاقی کابینہ کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے وفاقی کابینہ کے ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

بارشوں اور سیلاب کے متاثرین کے حوالے سے ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیر اعظم نے وفاقی اداروں کو امدادی کارروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ اس مشکل وقت میں صوبہ اور وفاق کی سرحدیں نہیں، سب کا مقصد صرف متاثرین کی مدد اور بحالی ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ این ایچ اے کو شاہراہوں کی مرمت کے دوران صوبائی یا قومی شاہراہوں میں فرق نہیں کرنا چاہیے اور امدادی راستے کھولنا اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وفاق جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور متاثرین کو وزیرِ اعظم پیکج کے تحت مالی امداد فراہم کرے گا۔

شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی کہ این ڈی ایم اے کو ضروری وسائل فراہم کیے جائیں اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بھی متاثرین کی مدد کے لیے فعال کیا جائے۔

مشہور خبریں۔

سندھ نے 2 سال میں 16 سو ارب کہاں لگائے

?️ 13 جون 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا

بنگلہ دیش میں اچانک سے لاک ڈاؤن نافذ، ہزاروں افراد دارالحکومت میں محصور ہوگئے

?️ 29 جون 2021ڈھاکا (سچ خبریں)   بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ  کو روکنے

صہیونی شہریوں کا انوکھا احتجاج

?️ 8 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر نیتن

روس نے زرکان ہائپرسونک میزائلوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کی

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:     ہفتہ 20 اگست کو روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو 

صہیونیوں کی پہلی بار افریقی شیر مشق میں شرکت

?️ 6 جون 2023سچ خبریں:صہیونی فوج نے پہلی بار مراکش میں ہونے والی "افریقی شیر”

َآزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا

?️ 27 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران

مسئلہ فلسطین پر ہمارا موقف مضبوط ہے: عراق

?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے

ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 35 سے تجاوز کر گئی

?️ 7 جون 2021سکھر(سچ  خبریں) صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے