وفاقی وزرا، گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کیخلاف سازشیں ہو رہی ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا اور گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت وفاقی حکومت سے اس پر جواب طلب کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا ، سندھ کے تمام اضلاع اور ہائی ویز محفوظ ہیں، کراچی کو ٹارگٹ کرکے سندھ حکومت پر تنقید کی جاتی ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ ہم مانتے ہیں کراچی میں چیلنجز ہیں، کراچی میں بہت ساری جگہوں پر سڑکوں اور ٹریفک کے مسائل ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ سیاسی یتیم جمع ہوگئے ہیں ان کا کام ہی یہ ہے، وفاقی کی حکومت ہر وقت پیپلزپارٹی سے مدد مانگتی ہے، ہم وفاقی حکومت کو سپورٹ کررہے ہیں، اتحادی نہیں ہیں۔

مشہور خبریں۔

بھارت میں کام کی خواہش رکھنے والے افراد کو سمجھانے کیلئے ’گوگل‘ کافی ہے، شان شاہد

?️ 27 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستانی فلم اسٹار شان شاہد کا کہنا ہے کہ

موجودہ حالات میں آئینی ترمیمی بل ملک کیلئے خطرناک ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن

?️ 14 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے

صیہونی ایرانی میزائلوں کے خوف سے سمندر میں چلے جاتے ہیں

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: ھآرتض اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مسلسل ایرانی میزائل

پاکستانی فنکاروں  کی نئے سال کی آمد پر مداحوں کو مبارکباد

?️ 1 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی نئے سال کا

نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات، وجہ ؟

?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں:ایک امریکی میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اپنی ایک

غزہ جنگ کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا بیان

?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں زور

اب کسی بھی قسم کی محاذآرائی کاحصہ نہیں بنناچاہتے: وزیراعظم

?️ 21 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان

صیہونی مزاحمتی تحریک سے کیوں ڈرتے ہیں؟

?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی فوج نے طوفان الاقصیٰ کی لڑائی میں اس حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے