وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

چھٹی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 6 جون سے 9 جون تک عام تعطیلات ہوں گی۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد عیدالاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ذوالحج 1446 ہجری کا چاند 30 مئی کو نظر آیا تھا، یکم ذوالحج 29 مئی کو تھی اور اس حساب سے پاکستان میں عید الاضحی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔

مشہور خبریں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا تیراہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان

?️ 28 جولائی 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنداپور نے وادی تیراہ میں

کیا مغرب بتدریج طالبان حکومت کے ساتھ اتحاد کر رہا ہے؟

?️ 28 مارچ 2025سچ خبریں: ایک رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک روایتی طور پر طالبان کے

یمنی مسلح افواج کا صیہونیوں کو واضح انتباہ

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونیوں کو اس ملک کے

باکو کو امریکی فوجی امداد کے بارے میں خدشات

?️ 28 جون 2022سچ خبریں:   کئی سینئر امریکی قانون سازوں نے جمہوریہ آذربائیجان کو امریکی

پاکستان کےخلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا ’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

?️ 31 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن بھی مستعفی

?️ 11 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بعد سپریم کورٹ

برطانیہ کی یمن کے خلاف شرمناک حرکت

?️ 1 فروری 2024سچ خبریں: یمن کے نائب وزیر خارجہ نے یمن کے خلاف انسانی

اس سال یوم قدس پچھلے سالوں سے مختلف کیوں تھا؟

?️ 17 اپریل 2023سچ خبریں:واضح رہے کہ کئی وجوہات کی بنا پر اس سال عالمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے