?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں کمیٹی نے مختلف سرکاری اداروں کے بورڈز کی تشکیلِ نو اور تقرریوں کی منظوری دے دی۔ پاکستان ری انشورنس کمپنی اور اسٹیٹ لائف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیلِ نو کی منظوری دی گئی، اجلاس میں آگنائٹ کمپنی کے بورڈ میں نئے اراکین کی تقرری کی بھی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں وزارتِ صنعت کو مورافکو انڈسٹریز کے انضمام پر تفصیلی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔ کمیٹی نے پی ٹی ڈی سی کے خاتمے سے متعلق سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست پر غور کیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق کمیٹی میں سیاحت کے لیے سینٹر آف ایکسیلینس کے قیام کی تجویز پر غور کیا گیا۔
کمیٹی نے پی ٹی ڈی سی پر نئی جامع سمری دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری اداروں میں اصلاحات اور رائٹ سائزنگ حکومتی ترجیح قرار دی گئی۔


مشہور خبریں۔
صیہونی آبادکاروں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ
?️ 27 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی آبادکاروں نے آج منگل کوصیہونی پولیس کی حمایت سے ایک
جولائی
ایران کے اقدامات کے بارے میں ایٹمی ایجنسی کا نیا دعویٰ
?️ 12 جون 2022سچ خبریں:انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(IAEA) نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے
جون
شمالی کوریا کا 1500 کلومیٹر رینج کےایک نئے کروز میزائل کا تجربہ
?️ 13 ستمبر 2021سچ خبریں:شمالی کوریا کی فوج نے ہفتہ اور اتوار کو طویل فاصلے
ستمبر
بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
?️ 5 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ
جون
عالمی سائبر رکاوٹ کا سلسلہ جاری
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: مائیکروسافٹ کے آپریٹنگ سسٹمز میں ایک مسئلہ کے طور پر اعلان
جولائی
سید حسن نصراللہ کو کیسے شہید کیا؟ صیہونی اخبار کا دعوی
?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی اخبار نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بارے
اکتوبر
حماس اب بھی غزہ پر حکومت کرنے کا خواہاں
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار یدیوتھ احرانوت کی رپورٹ کے مطابق قیدیوں کے
دسمبر
سلطنت تک پہنچنے کے بعد بن سلمان سے صیہونیوں کی پہلی توقع
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو
فروری