وزیر تعلیم نے میٹرک اور اینٹر کے امتحانات کے بارے میں اعلان کر دیا

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحتیاب ہوگئے

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) نجی ٹیلی ویژن چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور اینٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سال کوئی بھی طالبعلم امتحان کے بغیر پاس نہیں ہوگاانہوں نے کہا کہ   میٹرک اور انٹر کے امتحانات اس سال مئی کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں ہوں گے۔
انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ رواں برس تعلیم علموں کو بغیر امتحان پاس نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کیمبرج نےکہاہے اس سال پاکستان میں ٹیچرزاسسٹڈگریڈزنہیں ہونگے۔کل سے او لیول کے امتحانات شروع ہورہےہیں۔پچھلے سال جو گریڈز کےساتھ ہوا اس پر بہت تماشا ہوا۔

صحت کی بنیاد پر فیصلہ انہوں نے کرنا ہے جو میڈیکل فیلڈ سےوابستہ ہیں۔این سی او سی میٹنگ میں صحت کی صورت حال کاجائزہ لیاجاتاہے۔صحت کا پہلو ہمیشہ مقدس ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہخواہش تھی کہ میٹرک اورانٹر کی کلاسز جاری رکھیں تاکہ امتحانات لیےجاسکیں۔تعلیم کےلحاظ سےتمام صوبائی وزرائےتعلیم کامشورہ تھاکہ امتحانات ہونےچاہئیں۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے پر عوام پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ملک میں کورونا ‏کیسزکی شرح 18فیصد سے تجاوز کرنے پر حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں فی الفور 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا ہے۔ گزشتہ برس کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکومت نے امتحانات ملتوی کر دیے تھے اور بچوں کو بغیر امتحان پاس کر دیا تھا۔ حکومت کے اس فیصلے پر جہاں بیشتر طالب علموں نے خوشی کے شادیانے بجائے ، وہیں ایسے طالب علموں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے حکومت اقدام کی مخالفت کی اور کہا کہ ہمیں ہماری امتحانات کی تیاری کے مطابق گریڈز نہیں دیے گئے۔

مشہور خبریں۔

شی جن پنگ: اسرائیل کو چاہیے کہ جلد از جلد جنگ بندی کرے تاکہ جنگ کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

?️ 20 جون 2025سچ خبریں: چینی صدر شی جِن پِنگ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن

بریکس کہاں تک جائے گا؟ پنسلوانیا یونیورسٹی کے پروفیسر کی زبانی

?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: پنسلوانیا یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ بریکس مستقبل

پاشینیان اور علی‌اف کے درمیان امن معاہدے میں دو بڑی رکاوٹیں؛ روس کی پوزیشن کمزور 

?️ 11 اگست 2025سچ خبریں: معروف بین الاقوامی جریدے "اکانومسٹ” نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں امریکی

اداکاروں پر صرف کام کی حد تک تنقید ہونی چاہیے، مومنہ اقبال

?️ 10 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ مومنہ اقبال نے ڈراموں پر کیے جانے

یمن جنگ میں سعودی عرب کی شکست کی متعدد وجوہات

?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:یمن جنگ اب سعودی شکست کے کئی پہلوؤں کے انکشاف کے

امریکہ فلسطینی صحافی کے قتل کے مجرموں کو مذمت کے بجائے سزا دے: صیہونیت مخالف تحریک

?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی مخالف تحریک نے مغربی باشندوں کو مخاطب کرتے ہوئے

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پی

کیا ماسک کورونا وائرس کی خبر خود دے گا؟

?️ 6 جنوری 2022لندن (سچ خبریں) کورونا وائرس کے آنے بعد سے سائنسدان اس کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے