?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں آئندہ ہفتے سے میرٹ پر نوکریاں دینا شروع کریں گے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھان سید آباد میں پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ انتخابات کے بعد اتحاد ہوا تھا۔ اسی سلسلے میں ہم آگے چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 28ویں ترمیم آنے سے پہلے اس پر کیا تبصرہ کروں؟ پاکستان کے مفاد کے علاوہ کسی اور چیز پر بات نہیں کریں گے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کا بیان سنا ہے۔ تاہم گورنر کو لگانا وزیر اعظم کا اختیار ہے۔ اور وزیر اعظم صدر کو سفارش کرتا ہے جس کے بعد گورنر تعینات ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمت کے مسئلے پر تشویش ہے۔ چینی کے مسئلے پر صبح چیف سیکرٹری سے بات ہوئی ہے۔ اور اقدامات کر رہے ہیں جس کے بعد چینی کی قیمتیں کنٹرول ہوں گی۔


مشہور خبریں۔
افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ وزیراعظم
?️ 24 دسمبر 2025مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان
دسمبر
بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں 5کشمیریوں کو شہید کیا
?️ 1 اپریل 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
اپریل
سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام شروع
?️ 6 اپریل 2024سیئول: (سچ خبریں) ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے گھریلو برقی آلات میں
اپریل
ہم عارضی جنگ بندی کو قبول نہیں کریں گے : حماس
?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں:حماس تحریک کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے جنگ بندی اور
نومبر
عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ
?️ 5 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے
اپریل
صہیونی افواج ہائی الرٹ؛ یمن کی جوابی کارروائی کا خوف
?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں:گزشتہ رات یمن کے الحدیدہ صوبے کے بندرگاہ رأس عیسی پر
جنوری
امریکی صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
?️ 30 اکتوبر 2024سچ خبریں:2024 کے صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ہی 51 ملین
اکتوبر
نیتن یاہو کو اپنی کابینہ کے خاتمے کا خوف
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے چینل 12 کے ایک سروے کے مطابق مقبوضہ
دسمبر