وزیراعلیٰ پنجاب نےشیخوپورہ میں یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 6افسروں کو عہدے سے ہٹا دیا

?️

لاہور(سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کہا ہے ہم پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانے کا عزم رکھتے ہیں،  اس موقع پر انہوں نے شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی اور شیخوپورہ کے لیے 10 ارب کے ترقیاتی پیکیج کابھی اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شیخوپورہ کے لیے 10 ارب کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نکاسی آب کے منصوبے پر 14 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔اُنہوں نے شیخوپورہ کے شہریوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ پر احسان نہیں کر رہے بلکہ آپ کو آپ کا حق دینے آئے ہیں۔

عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں تعلیمی اداروں، سڑکیں، پانی اورسیوریج کے منصوبے شامل ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ شیخوپورہ کو ایل ڈی اےکی حدود سے نکالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، شیخوپورہ کے لوگوں کے تمام مسائل حل کرنے کا عزم لےکر آیا ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ ایل ڈی اے کی حدود کو لاہور تک محدود کریں گے جس کے بعد شہریوں کو لاہور تک کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے وزٹ کرتا رہوں گا۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ قواعد و ضوابط اور میرٹ پر کام کرنے کی کوشش کی ہے، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج پر جلد از جلد عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔

مشہور خبریں۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی دانشور کا قتل، حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا

?️ 26 جون 2021غزہ (سچ خبریں)  عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی دانشور نزار بنات کے قتل

شام  کی جانب سے زلزلہ زدگان کے لیے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم 

?️ 9 فروری 2023سچ خبریں:شامی صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے ملک میں زلزلے کے

لبنان کا امریکی جنگ بندی کی پیشکش کا تحریری جواب

?️ 19 نومبر 2024سچ خبریں:لبنان نے امریکہ کی جانب سے پیش کی جانے والی جنگ

فوجی کمان کی تبدیلی سے قبل ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اہم فیصلے متوقع

?️ 10 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ

کیا امریکی فوج عراق سے نکلیں گی؟

?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:عراق میں امریکی فوجی دستوں کی صورتحال اور اس ملک سے

پیوٹن جمعہ کو ڈونباس علاقوں کے الحاق پر دستخط کریں گے: کریملن

?️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں:   روسی ایوان صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج جمعرات

طالبات کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

?️ 15 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ پیش

دکی میں 21 کان کنوں کی شہادت، کالعدم بی ایل اے کی حملے میں ملوث ہونے کی تردید

?️ 13 اکتوبر 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے بلوچستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے