?️
اسلام آباد (سچ خبریں) جنوبی سندھ بالخصوص کراچی میں حالیہ شدید بارشوں و شہری سیلابی صورتحال پر وزیرِاعظم نے وزیراعلی سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
شہباز شریف نے سید مراد علی شاہ کو وفاقی حکومت کی جانب سے حکومت سندھ کو اس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیش کش کی۔
وزیرِ اعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو سندھ حکومت سے مسلسل رابطے میں رہنے اور ہنگامی صورتحال کیلئے ان کی ضروریات کے حوالے سے مکمل تعاون کی ہدایت کی۔
شہباز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو آئندہ ایک دو روز میں سندھ کے جنوبی اضلاع میں متوقع بارش کے حوالے سے مکمل تیار رہنے اور لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت سندھ کی ہر قسم کی معاونت کرے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تل ابیب کا واشنگٹن پر دباؤ کا ہتھیار
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: 22 مارچ 2024 کو، امریکی سفارت خانے نے فلسطین کے
مئی
امریکی طلباء کے نام آیت اللہ خامنہ ای کے خط کا جائزہ
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: فلسطین کے مسئلے پر امام خمینی اور آیت اللہ خامنہ
جون
غزہ کے عوام غزہ میں ہی رہیں گے :ٹرمپ
?️ 14 اکتوبر 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا
اکتوبر
اسرائیل کے غزہ پر حملوں کی لہر جنگ کا اعلان ہے: المیادین
?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ میں مقیم المیادین کے نامہ نگار نے رپورٹ دیا
اکتوبر
کورونا کا قہر جاری، این سی او سی کا ایک اور اہم فیصلہ
?️ 22 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وباء کورونا کا قہر جاری ہے ، این سی
جنوری
صیہونی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو گولی مارنے کی اجازت
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نے اس حکومت کے فوجیوں کو فلسطینی عوام کو
جولائی
پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی اجازت
?️ 9 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم
اپریل
واشنگٹن اور تل ابیب کا 500 پاؤنڈ بم بھیجنے پر اتفاق
?️ 28 جون 2024سچ خبریں: رفح میں صیہونی حکومت کی زمینی کارروائیوں کے آغاز کے بعد
جون