وزیراعظم کا ترک صدر کی پاکستانی عوام کی حمایت اور یکجہتی پر خیرمقدم

شہبازشریف اردوان

🗓️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت اور یکجہتی کا خیرمقدم کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ترکیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات پر فخرہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کےتعلقات ہر نئے چیلنج کے ساتھ مزید مضبوط ہوئے ہیں، جنوبی ایشیا میں امن کے فروغ کے لیے ترک صدر کے تعمیری کردار پر شکرگزار ہوں۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کی تعمیرکے لیے مل کرکام کرنے کا عزم بھی کیا۔

مشہور خبریں۔

عراق کے شہر نجف میں بم دھماکہ؛1ہلاک،3 زخمی

🗓️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:عراق کےشمالی شہر نجف کے قریب ہوئے ایک بم دھماکے میں

ایران امت مسلمہ کے لیے کیا کر رہا ہے؟یمنی رہنما کی زبانی

🗓️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا

امریکی جاسوس بیلون شام میں گر کر تباہ

🗓️ 16 مئی 2024سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے شام میں امریکی فوجی جاسوس بیلون کے

جنگ میں شمالی بستیوں کا معاشی نقصان جنوبی علاقوں سے زیادہ 

🗓️ 5 فروری 2024سچ خبریں:گزشتہ 120 دنوں کے دوران صہیونی دشمن کے ٹھکانوں کے خلاف

یمنی فوج لا صوبہ حجہ کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر قبضہ

🗓️ 8 فروری 2022سچ خبریں:   ملک میں جارحیت پسند عناصر کے خلاف جنگ میں یمنی

عامر خان نے کونسی تین خواتین کو اپنے زندگی میں سب سے زیادہ اہم قرار دیا؟

🗓️ 4 جولائی 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنے

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو توڑنے کا کام شروع

🗓️ 24 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو توڑنے کا حکم

اسرائیل امریکہ کی قیادت میں مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے: گینٹز

🗓️ 21 جون 2022سچ خبریں:    اسرائیلی وزیر جنگ بینی نے آج پیر کو کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے