?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہیں ہوگی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پوزیشن ہر گھنٹے بدلتی رہتی ہے۔ طلال چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے مؤقف میں ابھی وضاحت آنے دیں، بانی پی ٹی آئی خود دو دو، تین تین باتیں کرتے ہیں۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےکہا ہے کہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی ہے۔
اپوزیشن اتحاد کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں آئین کی بحالی، پارلیمانی اور سویلین بالادستی کے لیے اتفاق کریں تو تیار ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ یمن کی حقیقی صورتحال کو چھپا رہی ہے:انصاراللہ
?️ 24 نومبر 2022سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک نے سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے
نومبر
انصاراللہ کے ڈرون حملوں کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں وسیع گراوٹ
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:مغربی میڈیا نے یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کے ڈرون حملوں
نومبر
غزہ پر موت کا سایہ
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مارٹن گریفتھس نے خبردار کیا ہے
اکتوبر
’لازوال عشق‘ فحاشی کو فروغ دے رہا ہے، اس کے پیچھے خطرناک سوچ اور ایجنڈا کارفرما ہے، زاہد احمد
?️ 2 نومبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکار زاہد احمد نے ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ پر
نومبر
اسلامی جہاد: امریکی حکومت فلسطینیوں کے قتل عام میں صیہونیوں کی ساتھی ہے
?️ 2 اگست 2025سچ خبریں: وٹکوف کے غزہ کی پٹی کے دورے کے ردعمل میں
اگست
شب عاشور میں امام خامنہ ای کی موجودگی کا معنی خیز پیغام
?️ 9 جولائی 2025سچ خبریں: علاقائی اور عالمی حلقوں کے ردعمل اور تجزیوں کے تسلسل
جولائی
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:باخبر اور میڈیا ذرائع نے حلب اور دمشق کے بین الاقوامی
اکتوبر
بھارتی وزیرِ اعظم کا سعودی عرب کا دورہ ادھورا رہ گیا
?️ 23 اپریل 2025 سچ خبریں:بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنا دورۂ سعودی عرب
اپریل