?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اگست کے آخری ہفتے میں دورہ چین پر روانہ ہوں گے۔
پی ایم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست سے اور یکم ستمبر تک شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، وزیراعظم کی چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بھی ملاقات طے ہے۔
علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
زیادہ تر امریکی یوکرین کو فوجی امداد کی مخالف
?️ 1 اگست 2024سچ خبریں: آدھے سے بھی کم امریکی کیف کے لیے واشنگٹن کی
اگست
ڈونباس کے میدان جنگ میں پے در پے شکست اور زلنسکی کی حالت زار
?️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: ڈونباس کے میدان جنگ میں پے در پے شکستوں کے
ستمبر
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات روکنا تمام جماعتوں کا مطالبہ ہے۔ سرفراز بگٹی
?️ 16 دسمبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صوبے میں
دسمبر
ہم فلسطین اور غزہ کیساتھ کھڑے ہیں: وزیر اعظم عمران خان
?️ 12 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے فلسطین اور غزہ
مئی
بائیڈن کا خطے کا دورہ مسئلہ فلسطین کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ ہے:حماس
?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے اعلان کیا
جولائی
پاکستان اور امریکی کنسورشیم کے درمیان روزویلٹ ہوٹل کے معاہدے پر دستخط
?️ 3 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران حکومتِ پاکستان نے روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ
فروری
اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اپنے مسائل حل کریں گے تو مضبوط ہوں گے
?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں
جولائی
اسرائیلی فوج میں ریزرو افسروں کی سمت اور بحران
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر جنرل ٹومر بار
اپریل