?️
اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما جے یو آئی ف حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ نئے الیکشن کا ہمارا مطالبہ پرانا ہے، حکومت کے خلاف حکمتِ عملی بنانا ہوگی۔
حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ آٹھ فروری کے نتیجے میں بننے والی حکومت پر عوام کو اعتماد نہیں، ایک طرف قومی کانفرنس کا اعلامیہ، دوسری طرف علیمہ خان کا بیان ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کونسا بیان مستند اورکونسا نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی، بیرسٹر گوہر پر اعتماد کا اظہارکیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے میں کیا قباحت ہے، نوازشریف سے جیل میں ملاقاتیں ہوتی تھیں۔
رہنما جے یو آئی ف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرائی جائے، نئے الیکشن کا ہمارا مطالبہ پرانا ہے، پی ٹی آئی بڑی پارٹی ہے اِن کو آگے بڑھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان پہلے پی ٹی آئی سےیہی پوچھیں گے کس سےبات کرنی ہے، اجتماعی طور پر ملک کو دلدل سے نکالنا ہوگا۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت پر پریشر ڈالنے کے لیے ایک اسٹرٹیٹجی بنانا ہوگی، حکومت ایک پارٹی کو جمہوری سپیس کیوں نہیں دے رہی، تحریک انصاف کوجلسے، مظاہروں کی اجازت دینی چاہیے، حکومت ایک پارٹی کو جمہوری سپیس کیوں نہیں دے رہی۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کوجلسے، مظاہروں کی اجازت دینی چاہیے،اپوزیشن کومتحد ہونا ہوگا، تقسیم سے فائدہ نہیں ہوگا، پی ڈی ایم کا سربراہ اپوزیشن میں ہے، جو جماعتیں پی ڈی ایم میں تھی وہ بھی اپوزیشن میں آجائیں، موجودہ سسٹم کے ذریعے ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔


مشہور خبریں۔
مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے بھارت ،مقبوضہ کشمیرمیں آزادی صحافت تیزی سے کمی آئی ہے
?️ 17 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) آج جب بھارت قومی یوم صحافت منارہا ہے مودی
نومبر
طورخم بارڈر کی بندش سے تاجروں، ٹرانسپورٹرز کی مشکلات میں اضافہ
?️ 24 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاک افغان طورخم بارڈر کی مسلسل پانچویں روز بھی
فروری
اسد عمر نے قوم سے ایک اہم اپیل کی ہے
?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد
مئی
سانحہ سوات پر ڈی سی کے بجائے وزیراعلی گنڈاپور کو معطل کیا جائے۔ عطا تارڑ
?️ 28 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ
جون
گیس کمپنیوں کا کیپٹو پاور پلانٹس کو نیشنل گرڈ پر منتقل کرنے کی ’غیرمنصفانہ‘ پالیسی پر احتجاج
?️ 3 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) گیس کی قیمتوں میں اضافے اور سپلائی منقطع
فروری
ایران کی کامیابی نے میدانوں کے اتحاد کے نظریے کو مستحکم کر دیا:یمن
?️ 24 جون 2026سچ خبریں:یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے
جون
اسرائیلی وزیر: ترکی میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنائے جانے کا امکان ہے
?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: سخت گیر صہیونی وزیر نے ترکی میں حماس کے رہنماؤں
ستمبر
ایران کے جنگ خاتمے کے لیے 10 نکاتی منصوبے کی تفصیلات
?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں:ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے 10 نکاتی منصوبہ پیش
اپریل