?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں کر لیں، تحریک آ بھی گئی تو ان کے اپنے لوگ ساتھ نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کے بہت سے ارکان تحریک لانے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے۔
واضح رہے کہ ایہ افواہیں تیزی سے گردش کررہی ہیں کہ اپوزیشن سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پوری کوشش کررہی ہے اور انہوں نے اپنی ہم خیال سیاسی جماعتوں سے اس سلسلے میں رابطے بھی تیز کردیئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
میئر کراچی کے الیکشن کے خلاف جماعت اسلامی کی حکم امتناع کی درخواست مسترد
?️ 14 جون 2023سندھ 🙁سچ خبریں) سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے الیکشن کے
جون
امریکہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں برابر شریک
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی پر قبضے
فروری
یمنی فورسز تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں:یمنی وزیر دفاع
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:یمنی وزیر دفاع نے کہا کہ اس ملک کی مسلح افواج
ستمبر
مراکش میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرے
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سفیر کے جنسی اسکینڈل کے بعد مراکشی باشندوں
ستمبر
جرمنی میں گیس کی قلت
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:جرمن حکام کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ
مارچ
پاکستان نے بھارت کے جواب میں بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: نئی دہلی میں پاکستانی سفارت خانے سے ایک سفارت کار
مئی
غزہ مظالم کی سنسر شپ کے خلاف احتجاج؛ لندن میں بی بی سی کی عمارت کے سامنے سینکڑوں افراد جمع ہیں
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے لندن میں بی بی سی کے
مئی
شام نے سعودی امداد لے جانے والے طیارے کو لینڈ کرنے کی درخواست پر رضامندی ظاہرکی
?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:شام کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ باسم منصور نے
فروری