میجر محمد اکرم شہید کے یوم شہادت پر فواد چوہدری کا پیغام

کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میجر محمد اکرم شہید کے 50 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کیا کہ  وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر جہلم کے بہادر سپوت میجر اکرم شہید کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ملک اور قوم کے لئے ان کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا۔

فواد چوہدری کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میجر محمد اکرم شہید نے 5 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان میں جام شہادت نوش کیا، وہ ’’ہلی‘‘ کے محاذ پر بھارت کے خلاف جواں مردی سے لڑے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہلی کے محاذ پر میجر اکرم شہید نے عزم و حوصلے سے دشمن کا مقابلہ کیا، وہ جذبۂ حب الوطنی، جنگی فہم وفراست اور حوصلوں کی معراج تھے، ان کی ملک و قوم کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ 1971 کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔میجر محمد اکرم 4 اپریل 1938 کو گجرات میں پیدا ہوئے، انہوں نے 21 سال کی عمر میں 1959 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔

واضح رہے کہ میجر محمد اکرم نے 5 دسمبر کو مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر بھارت کے خلاف جوان مردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ محمد اکرم 4 اپریل 1938 کو گجرات میں پیدا ہوئے، انہوں نے 21 سال کی عمر میں 1959 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی کنیسٹ ممبر: نیتن یاہو کا نیا شن بیٹ چیف مقرر کرنے کا ایک اور مقصد ہے

?️ 2 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی کنیسٹ کے ایک رکن نے انکشاف کیا ہے کہ

بدقسمتی ہے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی خبریں ہیڈ لائنز بنتی ہیں، عمران خان

?️ 24 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم

حماس نے بے مثال فتح حاصل کی ہے: ایہود بارک

?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اسرائیلی سابق وزیر اعظم ایہود باراک کے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے بارش کی پیشگوئی

?️ 7 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے بھر میں گرد

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور

?️ 20 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل

جرمنی وزیر اعظم یورپ اور روس کے درمیان محاذ آرائی میں اضافے کےحامی

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:   جرمنی کے وزیر اعظم اولاف شولٹز نے جس کے ملک

 شمالی کوریا ایک طرح کی ایٹمی طاقت ہے:ٹرمپ

?️ 25 اکتوبر 2025 شمالی کوریا ایک طرح کی ایٹمی طاقت ہے:ٹرمپ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا کا ایک حقیقی عالمی جنگ کا سامنا

?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ہفتہ واری پروگرام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے